ETV Bharat / state

سہارنپور میں تین بدمعاش گرفتار - accused arrested

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور پولیس نے صدر بازار علاقے سے ٹاپ۔10 کی فہرست میں شامل تین شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے۔

سہارنپور پولیس نے صدر بازار علاقے سے ٹاپ۔10 کی فہرست میں شامل تین شاطر بدمعاشوں کو گرفتار کیا ہے

author img

By

Published : Jul 25, 2020, 6:24 PM IST

سینیئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس ڈاکٹر ایس چنپا نے بتایا کہ ضلع میں شاطر بدمعاشوں کی گرفتاری کے خلاف خصوصی مہم چلائی جارہی ہے۔

اسی ضمن میں صدر بازار تھانہ انچارج پنکج پنتھ کی قیادت میں پولیس نے جمعہ کی دیر رات تھانے کے ٹاپ۔10 مجرمین شمبھو رستوگی، انشل کمار اور انکت عرف چھوٹو کو گاندھی پارک کے نزیک سے گرفتار کیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ان بدمعاشوں کے خلاف لوٹ غیر قانونی ہتھیار اور این ڈی پی ایس ایکٹ وغیرہ کے 18 سے زیادہ مقدمے درج ہیں۔

واضح رہے کہ گرفتار انکت کے قبضے سے 120 گرام چرس کے علاوہ دیگر بدمعاشوں کے قبضے سے چوری کی بائیک بھی برآمد کی گئی ہے۔

واضح رہے کہ پولیس نے کیس در کرکے ان سبھی کو جیل بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.