ETV Bharat / state

ورون گاندھی کا متنازع بیان

انتخابی سرگرمیوں کے درمیان الزام تراشیوں کا سلسلہ جاری ہے۔ اس سلسلے میں اترپردیش کے سلطان پور سے بی جے پی کے رکن پارلیمان ورون گاندھی کے متنازع بیان کا ایک اور ویڈیو وائرل ہو رہا ہے۔ اس میں وہ حزب اختلاف کا نام لیے بغیر کہہ رہے ہیں کہ وہ 'پاکستانی' ہیں۔

VARUN GANDHI
author img

By

Published : May 6, 2019, 10:14 AM IST

وائرل ویڈیو میں ورون گاندھی حزب اختلاف کے اتحاد کو پاکستان کا بتا رہے ہیں۔ اس کے علاوہ سماج وادی پارٹی پر بھی سخت نکتہ چینی کرتے نظر آ رہے ہیں۔

ورون گاندھی نے ملائم سنگھ یادو اور اکھلیش یادو کا نام لیے بغیر ان پر تنقید کی۔

ورون نے کہا کہ 'جو لوگ سیفئی میں 15 سے 20 برس پہلے گوبر کے کنڈے اٹھاتے تھے، وہ آج پانچ پانچ کروڑ کی گاڑیوں میں گھوم رہے ہیں۔ یہ پیسہ عوام کا ہے نہ کہ ان کے دادا کا۔'

انہوں نے کہا کہ میں یہاں ماں کے لیے بلکہ اپنی ماں کے نام پر ووٹ مانگنے آیا ہے۔ یہ پہلی بار نہیں ہے جب ورون گاندھی نے کوئی متنازع بیان دیا ہو۔ اس سے پہلے بھی کئی بار وہ متنازع بیانات کے سبب موضوع بحث رہے ہیں۔

Intro:Body:

News

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.