ETV Bharat / state

ریاست میں جون تک کوئی بھی عوامی تقریب نہیں - وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ کا فیصلہ

ملک میں پھیلی ہوئی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کسی بھی عوامی پروگرام کو نہ کرنے کی عوام سے درخواست کی ہے۔

ملک میں پھیلی ہوئی مہلک وبا کوروناوائرس کے پیش نظر اترپردیش کے وزیراعلیٰ نے کسی بھی عوامی پروگرام کو نہ کرنے کی عوام سے درخواست کی ہے

author img

By

Published : Apr 25, 2020, 4:22 PM IST

ریاست اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے عہدیداروں کو ہدایت کی ہے کہ ریاست میں 30 جون تک کوئی عوامی تقریب یا کسی بھی طرح کے کوئی پروگرام نہیں ہوں گے۔

پورے ملک میں کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطرے کو دیکھ کر سی ایم یوگی آدتیہ ناتھ نے ریاست کے عہدیداروں اس بات کی ہدایت جاری کی ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ آگے کی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کیا جائے گا۔

انہوں نے تمام عہدیداروں سے کہا کہ ریاست میں کسی جلسہ عام کی اجازت نہیں دی جانی چاہیے۔

محکمہ صحت کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر رکم کیش نے بتایا کہ گذشتہ کورونا وائرس کے انفیکشن سے ریاست میں اب کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 1664 ہوگئی ہے، تاہم 25 افراد ہلاک ہیوچکے ہیں۔

واضح رہے کہ ریاست بھر سے 206 افراد کورونا سے ٹھیک بھی ہوئے ہیں، اور انہیں ہسپتالز سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.