ETV Bharat / state

ملک کے حالات ایمرجینسی سے زیادہ خراب ہیں: رام گوند چودھری - ملک کے حالات ایمرجینسی سے زیادہ خراب ہیں: رام گوند چودھری

یوپی اسمبلی میں اپوزیشن کے لیڈر اور سماجوادی پارٹی کے سینئر رہنما رام گووند چودھری نے آج کہا ہے کہ ریاست اور ملک کا ماحول ایمرجنسی کے مقابلے 100 گنا زیادہ خراب ہیں۔ ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجینسی کا ماحول ہے۔

ملک کے حالات ایمرجینسی سے زیادہ خراب ہیں: رام گوند چودھری

author img

By

Published : Jun 25, 2021, 6:00 PM IST

ریاست اتر پردیش کے بارہ بنکی میں ایک پروگرام میں شرکت کرنے کے پہنچے یوپی اسمبلی میں حزب اختلاف اور سماجوادی پارٹی کے سینئیر رہنما رام گووند چودھری نے کہا کہ ابھی کہ ملک کے حالات ایمرجنسی کے مقابلے لاکھ گنا زیادہ خراب ہیں۔

ملک میں منہگائی اور بے روزگاری عروج پر ہے، خیالات کے اظہار کی آزادی ختم کردی گئی ہے، احتجاج اور مظاہرے کی اجازت نہیں ہے۔ اس وقت ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجینسی کا ماحول ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک میں جمہوریت تقریبآ ختم ہو چکی ہےم اس لئے یہ حالات ایمرجنسی کے حالات سے سو گنا زیادہ خراب ہیں۔ رام گووند چودھری رام نے عوام سے اس ماحول کے خلاف آواز اٹھانے کی اپیل کی۔

ویڈیو

انہوں نے کہا کہ اگر لوگ ابھی نہیں جگے تو آئین ختم ہو جائے گا، ملک کے حالات اور خراب ہوجائیں گے، کسان برباد ہو جائے گا، ایمرجنسی کی برسی منانے کا سہی مقصد یہی ہوگا کہ ہم اپنے پیروں پر کھڑے ہوکر اس حکومت کو اکھاڑ پھیکنے کا کام کریں۔

مزید پڑھیں:

نوئیڈا: عام آدمی پارٹی کا جائزہ اجلاس

میڈیا اداروں پر ہو رہے مقدمات کے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس لئے ہی میں کہہ رہا ہوں کہ ملک میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی ہے، ملک اور ریاست تاناشاہی کے راستے پر چل رہے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.