ETV Bharat / state

نوئیڈا: لاک ڈاؤن میں کئی دکانوں میں چوری

author img

By

Published : Jul 19, 2020, 6:36 PM IST

لاک ڈاون کے دوران نوئیڈا پولیس تمام چوک چوراہوں پر مستعد دکھائی دی، پھر بھی چور ایک رات میں چھ دکانوں میں چوری کر کے فرار ہو گئے۔

نوئیڈا: لاک ڈاؤن میں چوری کا معاملہ
نوئیڈا: لاک ڈاؤن میں چوری کا معاملہ

نوئیڈا: لاک ڈاون کے دوران نوئیڈا پولیس تمام چوک چوراہوں پر مستعد دکھائی دی پھر بھی چور ایک رات میں چھ دکانوں میں چوری کرکے فرار ہو گئے۔

اطلاعات کے مطابق نوئیڈا میں ایک ہفتے کے لئے جاری لاک ڈاؤن میں شہر کو مکمل طور پر بند کر دیا گیا تھا، لوگوں کے بغیر ضرورت باہر نکلنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی. اس دوران پولیس اہلکار نوئیڈا کے متعدد علاقں میں تعینات کئے گئے تھے تاکہ لاک ڈاؤن کی خلاف ورزی کرنے والوں پر کاروائی کی جا سکے ۔

نوئیڈا: لاک ڈاؤن میں چوری کا معاملہ۔ویڈیو

وہیں پولیس اہلکاروں کے نگرانی کے باوجود بھی ایک ہی رات میں چوروں نے تقریبا چھے دکانوں میں چوری کرکے فرار ہو گئے، بتایا جارہا ہے کہ 'چوروں نوئیڈا سیکٹر 27 کے ڈی بلاک میں چوری کے واردات کو انجام دئے یہ علاقہ شہر کے پاش علاقے میں شمار ہوتا ہے ۔

واضح رہے کہ نوئیڈا سیکٹر 27 کے ڈی بلاک کے پیچھے گوتم بدھ نگر کے ڈی ایم بھی قیام پذیر ہیں اس کے علاوہ یہاں کئی پولیس کے اعلیٰ افسران بھی رہتے ہیں
ضلع میں کمیشنر کے علاؤہ 11 آئی پی ایس،18پی پی ایس افسران موجود ہیں جو نوئیڈا کو کنٹرول کر رہے ہیں۔ پھر بھی چوری وہ بھی لاک ڈاؤن میں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.