ETV Bharat / state

جنسی زیادتی کی متاثرہ نے خودکشی کر لی

ریاست اترپردیش کے ضلع سہارنپور میں رشتوں کو شرمسار کرنے والا واقعہ سامنے آیا ہے۔

police action on saharanpur suicide
author img

By

Published : Oct 9, 2019, 1:20 PM IST

سہارنپور میں دیوبند کے گاؤں سین پور میں مبینہ طور پر ماموں زاد بھائی کے ذریعے ہوس کا شکار ہونے والی ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کر لی۔ پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے ۔

موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح تقریباً 9 بجے سین پور ریلوے کراسنگ کے قریب ایک لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے لیا ، مرنے والی کی شناخت دیوبند علاقہ کے ہی ایک گاﺅں کے رہنے والی کے طو رپر ہوئی۔

جنسی زیادتی کی متاثرہ نے خودکشی کر لی

بتایا جاتا ہے کہ لڑکی صبح سے اپنے گھر سے غائب تھی اور اس کے اہل خانہ اس کی تلاش کررہے تھے ،بتایاجاتا ہے کہ گزشتہ رات لڑکی کو اس کے ماموں زاد بھائی نے مبینہ طور پر زبردستی اپنی ہوس کاشکار بنایا تھا جس سے لڑکی بے حد غمزدہ تھی ، اسی وجہ سے اس نے ٹرین کے سامنے کود کر اپنی زندگی کو ختم کرلیا۔

لڑکی کے چچا زاد بھائی کے مطابق گزشتہ روز ان کاپورا خاندان ریاست اتراکھنڈ کے روڑکی گیا ہوا تھا اور گھر پر لڑکی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ اکیلی تھی۔

الزام ہے کہ گزشتہ شام گھر پہنچے لڑکی کے ماموں زاد بھائی نے اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے جنسی زیادتی کی۔ آج صبح جب اہل خانہ واپس لوٹے تو لڑکی نے اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کی کہانی اہل خانہ کو بتائی جسے سن کر ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی جس کے بعد لڑکی اچانک گھر سے غائب ہوگئی۔

اہل خانہ اسے تلاش ہی کررہے تھے کہ اتنے میں ریلوے کراسنگ پر لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع اہل خانہ کو ملی جسے سن کر اہل خانہ میں کہرام مچ گیا۔

پولیس نے لاش کو قبضہ میںلے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے، حالانکہ خبر لکھے جانے تک لڑکی کے اہل خانہ کی طرف سے پولیس کو کوئی تحریر نہیں دی گئی تھی۔

Intro:اینکر

ٍسہارنپور

سہارنپور کے دیوبند علاقہ میں رشتوں کو شرمسار کردینے والا واقعہ روشنی میں آیا ہے ، دیوبند کے گاوں سین پور میں ماموں زاد بھائی کے ذریعہ ہوس کا شکار ہوئی ایک لڑکی نے ٹرین کے سامنے کود کر خودکشی کرلی ، پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ۔

Body:موصولہ اطلاع کے مطابق آج صبح تقریباً 9بجے سین پور ریلوے کراسنگ کے بعد ایک لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع سے علاقہ میں سنسنی پھیل گئی، موقع پر پہنچی پولیس نے لاش کو قبضہ میں لے لیا ، مرنے والی کی شناخت دیوبند علاقہ کے ہی ایک گاﺅں کے رہنے والی کے طو رپر ہوئی، بتایا جاتا ہے کہ لڑکی صبح سے اپنے گھر سے غائب تھی اور اس کے اہل خانہ اس کی تلاش کررہے تھے ،بتایاجاتا ہے کہ گزشتہ رات لڑکی کو اس کے ماموں زاد بھائی نے زبردستی اپنی ہوس کاشکار بنایا تھا جس سے لڑکی بے حد غمزدہ تھی ، اسی وجہ سے اس نے ٹرین کے سامنے کود کر اپنی زندگی کو ختم کرلیا، لڑکی کے چچا زاد بھائی کے مطابق گزشتہ روز ان کاپورا خاندان ریاست اتراکھنڈ کے روڑکی گیا ہوا تھا اور گھر پر لڑکی اپنی چھوٹی بہن کے ساتھ اکیلی تھی ،الزام ہے کہ گزشتہ شام گھر پہنچے لڑکی کے ماموں زاد بھائی نے اسی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے لڑکی کے ساتھ زبردستی کرتے ہوئے اس کی عصمت دری کردی ۔ آج صبح جب اہل خانہ واپس لوٹے تو لڑکی نے اپنے ساتھ ہوئی زیادتی کی کہانی اہل خانہ کو بتائی جسے سن کر ان کے پیروں تلے زمین کھسک گئی جس کے بعد لڑکی اچانک گھر سے غائب ہوگئی ، اہل خانہ اسے تلاش ہی کررہے تھے کہ اتنے میں ریلوے کراسنگ پر لڑکی کی لاش پڑی ہونے کی اطلاع اہل خانہ کو ملی جسے سن کر اہل خانہ میں کہرام مچ گیا ، پولیس نے لاش کو قبضہ میںلے کر پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے ، حالانکہ خبر لکھے جانے تک لڑکی کے اہل خانہ کی طرف سے پولیس کو کوئی تحریر نہیں دی گئی تھی۔

Conclusion:بائٹ1: متاثرہ لڑکی کا چچا زاد بھائی

بائٹ2: ایس ایس پی سہارنپور دنیش کمار پی
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.