ETV Bharat / state

دہلی: تیز ہوا کے ساتھ موسلادھار بارش - سرائے کالے خان پر طوفان

قومی دارالحکومت دہلی اور این سی آر میں تیز بارش کے بعد آندھی سے لوگوں کو راحت تو ملی لیکن نقصانات بھی ہوئے۔ بعض مقامات پر درخت اکھڑ گئے جس سے راستے بھی بلاک ہوئے۔

تیز بارش سے درخت اکھڑ گئے، آندھی سے شمسی پینل بھی تباہ

author img

By

Published : Jun 10, 2020, 8:45 PM IST

ہوا کی رفتار کافی تیز تھی، بعض علاقوں میں 60 سے 70 کلو میٹر ریکارڈ کی گئی۔ آندھی اور بارش ہونے سے شام ہونے سے پہلے ہی اندھیرا چھا گیا۔ ساتھ ہی قومی شاہراہ کے سرائے کالے خان پر طوفان کی وجہ سے شمسی پینل گر گیا۔

تیز بارش سے درخت اکھڑ گئے، آندھی سے شمسی پینل بھی تباہ

لاکھوں کے شمسی پینل کے نقصان کی اطلاع ملی ہے ، دوسری طرف ، پانڈو نگر میں کار بھی درخت کے نیچے دب گئی ، مشرقی دہلی کے متعدد علاقوں میں تیز آندھی کے ساتھ کئی مقامات پر درختوں اور بجلی کے کھمبے گرنے کی خبر ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.