ETV Bharat / state

Jamiat Ulama-e-Hind Kanpur Unit: جمعیۃ علماء ہند کانپور کا تین روزہ اجلاس معراج النبیﷺ شروع - دارالعلوم دیوبند اور ندوۃ العلماء لکھنؤ

جمعیۃ علماء ہند کانپور یونٹ کی طرف سے تین روزہ اجلاس معراج النبیﷺ کا افتتاح ہوا، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے علمائے کرام نے شرکت کی Jamiat Ulama e Hind Kanpur Unit held Conference۔

Jamiat Ulama-e-Hind Kanpur Unit
Jamiat Ulama-e-Hind Kanpur Unit
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 2:57 PM IST

جمعیت علماء ہند کانپور کی جانب سے ہر سال کی طرح امسال بھی 'رجبی گراونڈ پریڈ کانپور' میں اجلاس معراج النبیﷺ کا انعقاد کیا گیا، جس میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے علمائے کرام نے شرکت کی Conference Begins at Rajabi Ground Parade Kanpur۔

ویڈیو دیکھیے۔
جمعیت علمائے ہند کانپور ملک کی آزادی کے بعد سے اب تک اجلاس معراج النبیﷺ کا انعقاد کرتی آرہی ہے، یہ جلسہ تین روزہ ہوتا ہے۔ جس میں معاشرے کی اصلاح کے لئے قرآن و سیرت النبیﷺ کو پیش کیا جاتا ہے۔

علمائے کرام سماج کی ان چھوٹی چھوٹی برائیوں کو جو سماج میں بالکل عام ہوگئی ہے اور معیوب نہیں سمجھی جا رہی ہے ان برائیوں پر خصوصی توجہ دے کر مسلم سماج کی اصلاح کرنے کی کوشش کرتے ہیں، اسی پس منظر میں علمائے کرام نے جلسے کے افتتاح کے دن تقاریر کیں۔

مزید پڑھیں:

کانپور کے رجبی گراؤنڈ پر چلنے والا اجلاس معراج النبیﷺ تین دن تک چلے گا، جس میں دارالعلوم دیوبند اور ندوۃ العلماء لکھنؤ کے بھی علمائے کرام شرکت کریں گے، جلسے میں خواتین کے لیے بھی خصوصی انتظام کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.