ETV Bharat / state

نوئیڈا میں ویکٹر امراض کنٹرول مہم کا تیسرا مرحلہ شروع

author img

By

Published : Oct 1, 2020, 5:18 PM IST

اترپردیس حکومت کی ہدایت کی روشنی میں ضلع گوتم بدھ نگر می یکم اکتوبر سے 31اکتوبر تک ویکٹر امراض کنٹرول مہم چلائی جائے گی۔وزیر اعلیٰ یوگی نے لکھنؤ سے ویڈیو کانفرنس کے ذریعے اس مہم کا افتتاح کیا۔

نوئیڈا میں ویکٹر امراض کنٹرول مہم کا تیسرا مرحلہ شروع
نوئیڈا میں ویکٹر امراض کنٹرول مہم کا تیسرا مرحلہ شروع

ضلع گوتم بدھ نگر میں یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر تک ویکٹر امراض مہم چلائی جائے گی۔اسی سلسلے میں آج ریاست کے وزیراعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے ویڈیو کانفرنس کے ذریعہ اس مہم کی افتتاح کی۔

ڈسٹرکٹ کیمپ آفس کے آڈیٹوریم میں افتتاحی پروگرام میں ضلعی مجسٹریٹ سہاس ایل وائی ، چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر دیپک اوہری، ضلعی ملیریا آفیسر راجیش شرما اور دیگر متعلقہ محکمہ افسران نے شرکت کی۔

پروگرام کے بعد ضلعی مجیسٹریٹ سہاس ایل وائی نے اس موقع پر محکمہ صحت ، پنچایت راج کے افسران اور دیگر متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ یکم اکتوبر سے 31 اکتوبر تک حکومت کی منشا کے مطابق ضلع میں ویکٹر بیماریوں پر قابو پانے کی مہم نمایاں انداز میں چلاتے ہوئے اس کے فوائد کو ضلع کے رہائشیوں تک پہنچنے کو یقینی بنانے کے لئے کارروائی کی جائے

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.