ETV Bharat / state

'تاج محل بھارت کی خوشحال اور متنوع ثقافت کا نمونہ'

شاہ جہاں کی تعمیر کردہ عمارت تاج محل کی خوبصورتی پر فریفتہ ہونے والے امریکی صدر نے کہا کہ تاج محل بھارت کی خوشحالی اور متنوع ثقافت کا نمونہ ہے۔

تاج محل بھارت کی خوشحال اور متنوع ثقافت کا نمونہ

author img

By

Published : Feb 24, 2020, 11:08 PM IST

Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST

بھارت کے دو روزہ دورے کے تحت آج آگرہ پہنچے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک گھنٹہ تاج محل کے احاطے میں گذارا۔

تاج محل پہنچ کر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا کہ 'تاج محل ہمیں متأثر اور حیران کرتا ہے، اسے وقت میں قید کرکے نہیں رکھا جاسکتا تاج بھارت کے خوشحال اور متنوع تہذیب کا یہ جیتا جاگتا ثبوت ہے، شکریہ بھارت

مسٹر ٹرمپ اپنی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کا ہاتھ تھامے گائڈ سے انمول ورثے کے بارے میں معلومات حاصل کررہے تھے، وہیں ان کی بیٹی اور صلاح کار ایوانکا اپنے شوہر جیریڈ کشرنر کے ساتھ تاج کی خوبصورتی کو دزدیدہ نگاہوں سے دیکھ رہی تھیں، اس درمیان انہوں نے اپنے فون سے کئی فوٹوز بھی کھینچے۔

اس سے قبل گجرات پہنچنے پر ٹرمپ نے اپنے ہندی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ 'خاتون اول اور میں اس ملک کے ہر شہری کو ایک پیغام دینے کے لیے دنیا کا 8000 میل کا چکر لگا کر یہاں آئے ہیں

تاج محل پہنچ کر ڈونلڈ ٹرمپ نے ویزیٹر بک میں اپنا پیغام لکھا کہ 'تاج محل ہمیں متأثر اور حیران کرتا ہے، اسے وقت میں قید کرکے نہیں رکھا جاسکتا تاج بھارت کے خوشحال اور متنوع تہذیب کا یہ جیتا جاگتا ثبوت ہے، شکریہ بھارت'۔

بھارت کے دو روزہ دورے کے تحت آج آگرہ پہنچے صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے اپنے اہل خانہ کے ساتھ ایک گھنٹہ تاج محل کے احاطے میں گذارا

اس سے قبل بھارت امریکہ کے رشتوں میں مضبوطی فراہم کرنے کا اشارہ کرتے ہوئے ٹرمپ نے تاج محل میں داخلے سے قبل اپنے ٹوئٹ میں لکھا کہ 'امریکہ اور بھارت اپنے ممالک کو مضبوط بنائیں گے، اپنے لوگوں کو احترام فراہم کریں گے، بڑے سپنے دیکھنے والوں کو اور بڑا بنائیں گے اور اپنا مستقبل پہلے سے کہیں زیادہ روشن بنائیں گے، یہ تو ابھی شروعات ہے'۔

شاہ جہاں کی تعمیر کردہ عمارت تاج محل کی خوبصورتی پر فریفتہ ہونے والے امریکی صدر نے کہا کہ تاج محل بھارت کی خوشحالی اور متنوع ثقافت کا نمونہ ہے

خیال رہے کہ ٹرمپ کے ساتھ ان کی بیوی ملینا ٹرمپ کے علاوہ بیٹی اوانکا اور داماد جیریڈ کشنر بھی تاج کی خوبصورتی دیکھنے پہنچے تھے، ٹرمپ اپنے اراکین اہل خانہ کے ساتھ تقریباً ایک گھنٹہ تاج محل میں گذارے۔ اس دوران ٹرمپ نے ویزیٹر بک میں اپنا پیغام بھی لکھا 'بعد میں ٹرمپ جوڑا ڈائنا بینچ پہنچے اور تاج کی خوبصورتی کو جی بھر کر دیدار کیا۔

اس سے قبل گجرات پہنچنے پر ٹرمپ نے اپنے ہندی ٹوئٹ میں لکھا تھا کہ 'خاتون اول اور میں اس ملک کے ہر شہری کو ایک پیغام دینے کے لیے دنیا کا 8000 میل کا چکر لگا کر یہاں آئے ہیں'۔

انہوں نے کہا کہ امریکہ بھارت سے پیار کرتا ہے، امریکہ بھارت کا احترام کرتا ہے، اور امریکہ کے لوگ ہمیشہ بھارت کے لوگوں سے سچے اور مخلص دوست رہیں گے۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 11:24 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.