ETV Bharat / state

Madrasa Board Results: امتحان میں نمایاں کارکردگی کرنے والے طلبا کو اعزاز سے نوازاگیا

فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ نے رواں برس سے مختلف بورڈز کے ٹاپرس طلباء کے لئے اعزاز کی مہم شروعات کی ہے، اس مہم کے تحت اب تک مذکورہ تنظیم کی جانب سے دو سو سے زیادہ طلباء کا اعزاز سے نوازا گیا ہے ۔ Madrasah students were honored

مدرسہ بورڈ
مدرسہ بورڈ
author img

By

Published : Aug 13, 2022, 2:08 PM IST

سماجی اور ملی تنظیم فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ کی جانب سے جمعرات کو اتر پردیش عربی فارسی مدرسہ بورڈ کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری کے ضلع ٹاپرس کا اعزاز کیا گیا. واضح رہے کہ مدرسہ بورڈ کے سیکنڈری اور ہائیر سیکنڈری کے عربی فارسی میڈیم کے کل 19 طلباء ضلع ٹاپرس رہے ہیں، بارہ بنکی ضلع میں مدرسہ بورڈ کے طلباء کا اس قسم کا اعزاز پہلی دفعہ کیا گیا ہے۔

Madrasah students were honored

واضح رہے کہ فرزانہ بیگم میموریل ٹرسٹ نے رواں برس سے مختلف بورڈز کے ٹاپرس طلباء کے لئے اعزاز کی مہم شروع کی ہے، اس مہم کے تحت اب تک مذکورہ تنظیم کی جانب سے دو سو سے زیادہ طلباء کا اعزاز سے نوازا گیا ہے

مدرسہ بورڈ

مدرسہ بورڈ کے طلباء کا اعزاز اس کی جانب سے پہلی دفعہ کیا گیا ہے. ٹرسٹ کے بانی اے ایچ عثمانی نے بتایا کہ اب تک مدرسہ بورڈ کے طلباء کو کوئی اہمیت نہیں دیتا تھا. اسلئے انہیں محسوس ہوا کہ وہاں کے طلباء کا بھی اعزاز کرکے ان کی حوصلہ افزائی کی جائے. کیونکہ مدارس کے بچوں کا ہنر منظر عام تک نہیں آ پاتا۔

مزید پڑھیں:Madrasa Board Results: یوپی مدرسہ بورڈ امتحانات کے نتیجے آنے کے بعد طلبا میں مایوسی

اعزاز سے سرفراز کئے گئے طلبا بھی کافی مسرور نظر آئے، انہوں نے ٹرسٹ کے بانی ڈاکٹر اے ایچ عثمانی کا شکریہ ادا کیا، وہیں مدارس کے اساتذہ نے بھی ڈاکٹر اے ایچ عثمانی کے اس اقدام کی ستائش کی. ان کے مطابق اس قسم کے پروگرام سے مدرسے کے طلباء بہتر کرنے کے لئے متاثر ہوں گے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.