انہوں نے ملک کے عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد دیتے ہوئے شہید عبدالحمید اور ملک کی آزادی کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کرنے والوں کو خراج تحسین پیش کیا۔
جنگ آزادی میں اردو صحافت کا اہم کردار رہا۔ اس وقت اردو اخبارات کا سب سے اہم کردار رہا۔ اسی کے ساتھ ملک کی آزادی میں تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ علما نے بھی اپنی جان دے کر اس ملک کو آزاد کرایا تھا۔'