ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ایک نوجوان خاتون سے شادی کا وعدہ کرکے جنسی زیادتی کی گئی اور لڑکی کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی۔
متاثرہ نے معاملہ کی شکایت مقامی پولیس اسٹیشن میں درج کرائی ہے، پولیس نے معاملہ کو درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ملزم ہنوز فرار ہیں اور انہیں سرگرمی تلاش کیا جا رہا ہے۔