ETV Bharat / state

نوئیڈا: کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ - ضلع میں اب بھی ایکٹیو کیسز کی تعداد 1163 ہے

گوتم بدھ نگر میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل غیر معمولی اضافہ ہورہا ہے۔ آج بھی کورونا کے 138 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک مریض کی کورونا سے موت بھی واقع ہوئی ہے۔

the number of corona victims continues to rise in noida uttar pradesh
نوئیڈا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ
author img

By

Published : Sep 3, 2020, 9:21 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع گوتم بدھ نگر میں کورونا وائرس کا قہر مسلسل جاری ہے۔ تمام تر کوششوں کے باوجود متاثرین کی تعداد کم نہیں ہو رہی ہے۔

the number of corona victims continues to rise in noida uttar pradesh
نوئیڈا میں کورونا متاثرین کی تعداد میں مسلسل اضافہ

آج بھی کورونا کے 138 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ ایک مریض کی کورونا سے موت بھی واقع ہوئی ہے۔

کووڈ19: یو پی میں کورونا وائرس کے 5776نئے معاملے

اس طرح ضلع میں کورونا سے اب تک 46 اموات ہو چکی ہیں۔ آج 86 مریض صحتیاب ہو کر اپنے گھروں کو لوٹے چکے ہیں۔ اس طرح اب تک صحتیاب مریضوں کی تعداد 7 ہزار 124 ہوگئی ہے۔

ضلع میں اب بھی ایکٹیو کیسز کی تعداد 1163 ہے۔ ضلع میں مجموعی کیسز کی تعداد 8333 ہوگئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.