ETV Bharat / state

'نو ہیلمٹ نو پیٹرول' فارمولا ناکام - ڈی ایم آفس

ریاست اتر پردیش کے نوئیڈا میں 'نو ہیلمٹ نو پیٹرول' فارمولے کو کامیاب بنانے کے انتظامیہ کی تمام کوششوں کے باوجود فارمولا کامیاب ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ بغیر ہیلمٹ کے بھی پٹرول مل رہا۔

'نو ہیلمٹ نو پیٹرول' فارمولا ناکام
author img

By

Published : Aug 20, 2019, 10:08 AM IST

Updated : Sep 27, 2019, 3:14 PM IST

ابھی گزشتہ دن ڈی ایم آفس سے یہ خبر آئی کہ 'نو ہیلمٹ نوپٹرول' فارمولا ضلع میں کافی کامیاب ہو رہا ہے۔ اس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازمین بغیر ہیلمٹ کے پیٹرول نہیں دے رہے ہیں اور سپلائی افسران بھی پیٹرول پمپ پر جاکر کر چیکنگ مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔

لیکن ایسی تصاویر اور ویڈیو دستیاب ہیں جو ضلع سپلائی افسران اور ان کی ٹیم کی تمام دعوے کے منافی ہے جہاں لکھا ہے 'نو ہیلمٹ نو پیٹرول' وہیں کھلے عام بغیر ہیلمٹ کے لوگوں کو پٹرول دیے جارہے ہیں۔ اس طرح پیٹرول پمپ مالکان اور عوام دونوں اس مہم کے خلاف اپنا رول ادا کر رہے ہیں۔

Intro:No Helmet no petrol idia flopBody:بغیر ہیلمٹ کے بھی پٹرول
نوئیڈا۔
نوئیڈا میں نو ہیلمٹ نو پیٹرول فارمولے کو کامیاب بنانے کے لیے ڈی ایم کی ہدایت پر ضلع سپلائی افسران اور ان کی ٹیم کی تمام کوششوں اور دعوؤں کے باوجود فارمولا کامیاب ہوتا نظر نہیں آرہا ہے۔ ابھی گزشتہ دن ڈی ایم آفس سے یہ خبر آئی کہ نو ہیلمٹ نو فارمولا ضلع میں میں کافی کامیاب ہو رہا ہے۔ اس میں یہ بھی دعویٰ کیا گیا تھا کہ پیٹرول پمپ پر کام کرنے والے ملازمین بغیرہیلمٹ کے پیٹرول نہیں دے رہے ہیں اور سپلائی افسران بھی پیٹرول پمپ پر جاکر کر چیکنگ مہم کو جاری رکھے ہوئے ہیں لیکن ایسی تصاویر اور ویڈیو دستیاب ہیں جو محکمہ سپلائی کے دعوے کے منافی ہے جہاں لکھا ہے نو ہیلمٹ نو پیٹرول وہیں کھلے عام بغیرہیلمٹ کے لوگوں کو پٹرول دیے جارہے ہیں۔ اس طرح پیٹرول پمپ مالکان اور عوام دونوں اس مہم کے خلاف اپنا رول ادا کر رہے ہیں۔Conclusion:Without helmet giving petrol in noida
Last Updated : Sep 27, 2019, 3:14 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.