ETV Bharat / state

مرادآباد: کورونا گائڈ لائن کے تحت مجالس اور ماتم کا سلسلہ جاری - امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور عزا خانوں میں مجلس ماتم

اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں کورونا گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے مجلس ماتم کا سلسلہ جاری ہے، ضلع کی تمام امام بارگاہوں میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی شہادت کو یاد کرتے ہوئے علماء عوام کو خطاب کر رہے ہیں۔

Mohrram
Mohrram
author img

By

Published : Aug 12, 2021, 9:22 AM IST

ماہ محرم کا چاند نظر آتے ہی ملک کی تمام امام بارگاہوں، عبادت گاہوں اور عزا خانوں میں مجلس ماتم کا سلسلہ شروع ہوجاتا ہے، اس سلسلے میں ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد کی تمام امام بارگاہوں میں مجلس ماتم کا سلسلہ شروع ہوچکا ہے۔

Mohrram

مرادآباد کی امام بارگاہ میر شہادت علی خاں میں مولانا حسن مجتبیٰ نے مجلس کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت امام حسین علیہ السلام نے کربلا میں انسانیت کا پیغام دیا اور دینِ اسلام کو بچانے کے لیے اپنے ساتھیوں کے ساتھ شہادت پیش کی۔

کورونا گائڈ لائن پر عمل کرتے ہوئے مجلس ماتم کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران سماجی فاصلہ کو برقرار رکھتے ہوئے، سینیٹائزر کا استعمال اور عوام کی تعداد کے درمیان مجلس کا انعقاد کیا جارہا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.