ETV Bharat / state

رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں کے لیے نعمت ہے: مفتی عبد المنان - نیوز مرادآباد

رمضان میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا تھا۔ اس لیے اس مہینے کو قرآن کی تلاوت کے لیے موسم بہار کہا جاتا ہے۔

the-month-of-ramadan-is-a-blessing-for-muslims-mufti-abdul-manan
رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں کے لئے نعمت ہے: مفتی عبدالمنان
author img

By

Published : Apr 16, 2021, 10:19 AM IST

رمضان المبارک کے مہینے میں ملک بھر کے مسلمان معمول سے بڑھ کر اللہ کی عبادت میں مشغول ہیں۔ اسی سلسلے میں ریاست اتر پردیش کے ضلع مرادآباد کے مفتی عبد المنان نے رمضان کی اہمیت و فضیلت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ رمضان میں تین عشرے ہوتے ہیں۔ ہر عشرہ اپنی ایک الگ فضیلت رکھتا ہے۔ پہلے عشرے کو رحمتوں کا عشرہ کہا جاتا ہے۔

رمضان المبارک کا مہینہ مسلمانوں کے لئے نعمت ہے: مفتی عبدالمنان

اس مہینے میں خدا اپنے بندے کے گناہوں کو معاف کر دیتا ہے۔ اگر کوئی شخص دل سے توبہ کرے اللہ اس کی توبہ کو ضرور قبول کرتا ہے۔ رمضان میں ہی قرآن پاک کا نزول ہوا تھا۔ اس لیے اس مہینے کو قرآن کی تلاوت کے لیے موسم بہار کہا جاتا ہے۔ ان دنوں قرآن کی تلاوت کا عام دنوں کے مقابلے سے زیادہ ثواب ملتا ہے۔ یہ مہینہ مسلمانوں کے لیے رب العالمین کی طرف سے بہت بڑی نعمت ہے۔

The month of Ramadan is a blessing for Muslims: Mufti Abdul Manan

رمضان کے مہینے میں خدا کی رحمت جوش میں آ جاتی ہے اور خدا جنت کے دروازے کھول دیتا ہے اور دوزخ کے دروازے کو بند کر دیتا ہے۔ اسی مہینے میں شیاطین کو قید کر دیا جاتا ہے۔ قرآن اور حدیث میں رمضان کے مہینے کی فضیلتیں بیان کی گئیں رمضان کا مہینہ توبہ اور استغفار کا مہینہ ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.