ریاست اترپردیش کے ضلع نوئیڈا کے تھانہ سیکٹر 39 میں پولیس نے ایک گانجہ اسمگلر کوگرفتار کرنے میں کامیابی حاصل کی ہے۔ اس کے قبضے سے 500 گرام گانجہ بھی برآمد ہوا ہے۔
مزید پڑھیں: کیمور: تین اسمیک اسمگلر گرفتار
پولیس کے مطابق سیکٹر 39 نوئیڈا میں پولیس نے گانجہ اسمگلر کو سیکٹر 45 نوئیڈا گوتم بدھ نگر کو سیکٹر 98 کے تیراہے سے 500 گرام گانجہ کے ساتھ گرفتار کر کے جیل بھیج دیا۔