ETV Bharat / state

Mosque Gate Closed due to Kanwar Yatra: کانوڑ یاترا کی وجہ مسجد کا مین گیٹ بند کر دیا گیا - پرقاضی کے چیئرمین ظہیر فاروقی

مظفرنگر میں کانوڑیوں کے راستے میں آنے والی گوشت کی دکانوں اور مسلمانوں کے ہوٹلوں کو پہلے ہی ضلع انتظامیہ نے بند کروا دیا تھا۔ Mosque Gate Closed due to Kanwar Yatra

کاوڑ یاترا کی وجہ مسجد کا مین گیٹ بند کردیا گیا

author img

By

Published : Jul 23, 2022, 7:23 PM IST

مظفر نگر: کورونا وبا کی وجہ سے دو سال بعد شروع ہوئی کانوڑ یاترا میں بڑا جوش و خروش دیکھا جارہا ہے۔ لاکھوں کی تعداد میں روزانہ کانوڑیے مظفر نگر سے ہو کر گزر رہے ہیں۔ ریاستی حکومت اور ضلع انتظامیہ ہر ممکن کوشش کر رہی ہے جس سے کئی کانوڑیوں کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ کانوڑیوں کے راستے میں آنے والی گوشت کی دکانوں اور مسلمانوں ہوٹلوں کو پہلے ہی ضلع انتظامیہ نے بند کروا دیا تھا تو وہیں مسلم معاشرہ کے لوگ بھی کانوڑ یاترا میں اپنا بھرپور تعاون دے رہے ہیں۔ Mosque Gate Closed due to Kanwar Yatra

کاوڑ یاترا کی وجہ مسجد کا مین گیٹ بند کردیا گیا

یہی وجہ رہی کہ آج جمعہ کے روز مظفر نگر کے تھانہ علاقہ پر قاضی میں کانوڑیوں کے راستے میں آنے والی بڑی مسجد کی سڑک کی طرف کا مین گیٹ ٹین شیڈ سے بند کر دیا گیا اور نمازیوں کے لیے اندر گلی کا گیٹ کھول دیا گیا جس سے کہ امن و امان برقرار رہے۔ ایسے ہی کچھ اور مسجدوں کے روڈ کی طرف کے مین گیٹ بند ملے۔ مسجد کی کیئر ٹیکر محمد ارشاد کا کہنا ہے کہ ہم یہی چاہتے ہیں کہ کانوڑ یاترا پر پرامن طریقے کے ساتھ مکمل ہو، ہماری وجہ سے کسی کو کوئی پریشانی نہ ہو۔ وہیں پرقاضی کے چیئرمین ظہیر فاروقی نے کہا کہ پر قاضی ہمیشہ امن وامان اور آپسی بھائی چارے کا پیغام دیتا ہے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.