ETV Bharat / state

نوئیڈا: نئے زرعی قوانین کی آخری رسومات ادا کی گئیں

نوئیڈا کے سیکٹر 95 میں دلت پریرنا استھل پر سیکڑوں بھارتیہ کسان یونین (لوک شکتی) نئے زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ ان لوگوں نے احتجاج کرتے ہوئے آج زرعی قوانین کی آخری رسومات ادا کیں اور اس کو نذر آتش بھی کیا۔

the last rites of the new agricultural laws were performed in noida uttar pradesh
نوئیڈا: نئے زرعی قوانین کی آخری رسومات ادا کی گئیں
author img

By

Published : Dec 11, 2020, 10:57 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا کے فلم سٹی کے سامنے سیکٹر 95 کے دلت پریرنا استھل پر زرعی قوانین کے خلاف احتجاج کرنے والے بھارتی کسان یونین (لوک شکتی) کے کارکنان نے احتجاج کا نیا طریقہ نکالا ہے۔

the last rites of the new agricultural laws were performed in noida uttar pradesh
نوئیڈا: نئے زرعی قوانین کی آخری رسومات ادا کی گئیں

کسانوں نے نئے زرعی قوانین کی آخری رسومات ادا کیں۔ زرعی قوانین کی کاپیاں ارتھی پر رکھنے کے بعد اسے بعد میں نذر آتش بھی کیا۔

یہ بھی پڑھیں: حکومت کی تجاویز پر کسانوں کا کوئی جواب موصول نہیں ہوا: تومر

تنظیم کے قومی صدر ماسٹر شیورج سنگھ کی قیادت میں کسانوں نے زرعی قوانین کی کاپیاں رکھ کر دھرنا مقام سے شو یاترا نکالی۔

انہوں نے مرکزی حکومت کے ذریعے پاس کرئے گئے تین نئے زرعی قوانین کو کسان مخالف قرار دیتے ہوئے نعرے بازی کی، پھر آخری رسومات ادا کیں اور اس کو نذر آتش کردیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.