نماز جمعہ مسجد میں رہنے والے تین چار آدمی ہی نماز جمعہ مسجد میں ادا کریں، اس کے علاوہ باقی لوگ گھروں پر نماز ظہر ادا کریں اور لوگو کو اس عالمی وبا سے بچنے کے لیے آگاہ کیا۔
جمعیتہ علماء ہند کی نماز سے متعلق ہدایت - The Jamiat Ulama Hind up
ریاست اتر پردیش کے ضلع مظفر نگر میں جمعیتہ علماء ہند ضلع مظفر نگر کے ناظم اعلیٰ قاری ذاکر حسین سیکریٹری جمعیتہ علماء مغربی اتر پردیش نے ضلع کے مختلف مقامات پر گھر گھر محلہ محلہ جاکر عوام سے نماز گھر پر ادا کرنے کی اپیل کی۔
جمعیتہ علماء ہند کی نماز سے متعلق ہدایت
نماز جمعہ مسجد میں رہنے والے تین چار آدمی ہی نماز جمعہ مسجد میں ادا کریں، اس کے علاوہ باقی لوگ گھروں پر نماز ظہر ادا کریں اور لوگو کو اس عالمی وبا سے بچنے کے لیے آگاہ کیا۔
Last Updated : Jun 4, 2020, 3:09 PM IST