بلند شہر کے خرجہ نگر کوتوالی علاقے کے منڈاکھیڑا میں نوجوان لڑکی پر پٹرول ڈال کر زندہ جلانے کا معاملے سامنے آیا ہے۔ متاثرہ کی حالت نازک ہے اور ہسپتال پہنچایا گیا ہے۔
بتایا جا رہا ہے کہ زور آور پڑوسی نے لڑکی کو گھر بلاکر انجام دیا ہے۔ جانکاری ملنے پر موقع پر پہنچی پولیس نے جانچ میں عشق و معشوقہ کا معاملہ بتایا ہے۔
وہیں واردات کو انجام دے کر ملزم فرار ہوگیا ہے۔ جس کی تلاش کی جارہی ہے۔ پولیس ہر پہلو کر دھیان میں رکھ کر باریکی سے جانچ کر رہی ہے۔