ETV Bharat / state

شرابی بیٹے نے ماں کی جان لی - ٹولا راوت گاؤں

شراب کو ہر برائی کی بنیاد کہا جاتا ہے۔ ہمیر پور میں ایک شرابی بیٹے نے اپنی ماں کو مار مار کر ہلاک کردیا۔

The drunken son killed his mother in up
شرابی بیٹے نے ماں کی جان لی
author img

By

Published : Jun 15, 2020, 7:37 PM IST

اترپردیش کے ضلع ہمیرپور کے مجھگواں علاقے میں پیر کو ایک شرابی نے پیسہ دینے سے انکار کرنے پر اپنی ماں پر لاٹھی۔ڈنڈوں سے حملہ کردیا جس سے ان کی موت ہوگئی۔

پولیس نے بتایا کہ ٹولا راوت گاؤں باشندہ مٹھی رام شراب کے نشے میں مست تھا۔ اس نے اپنی ماں شیام وائی(60) سے کچھ پیسے مانگے اور انکار کرنے پر اس نے ڈنڈے سے ماں کے سر پر حملہ کردیا جس سے ان کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔

اس حادثے کے بعد مٹھی رام موقع سے فرار ہوگیا۔ پولیس نے بتایا کہ اس سلسلے میں باپ۔بیٹے کے خلاف غیر ارادتاً قتل کا مقدمہ درج کرایا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.