ETV Bharat / state

بجنور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد - Bijnor murder news

ضلع بجنور میں کپڑے کے سوٹ کیس میں بند سڑک کنارے جھاڑیوں میں ایک نامعلوم شخص کی لاش ملنے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی۔

بجنور میں نامعلوم افراد کی لاش برآمد
بجنور میں نامعلوم افراد کی لاش برآمد
author img

By

Published : Jun 1, 2020, 7:04 AM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بجنور کے تھانہ ہلدور میں واقع گاؤں موہن پور کے سڑک کنارے آج صبح کپڑے کے سوٹ کیس میں بند ایک نامعلوم شخص کی خون سے سنی ہوئی لاش ملی۔ ابھی تک لاش کی شناخت نہیں ہو پائی ہے۔

راہگیروں نے پولیس کو اس کی اطلاع دی۔ بند سوٹ کیس کو کھولنے کے بعد اس میں خون سے تر ایک لاش ملی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا ہے اور پولیس اس کیس کے تفتیش میں جٹ گئی ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.