ETV Bharat / state

کنیڈا میں قتل کیے گئے بھارتی طالب علم کی لاش غازی آباد پہنچی - کنیڈا میں قتل کئے گئے بھارتی طالب علم کی لاش

کنیڈا میں ایم بی اے کی تعلیم حاصل کرنے والے بھارتی طالب علم کارتک واسودیو کی لاش آج دہلی پہنچی۔ قانونی کارروائی مکمل کرنے کے بعد اسے آخری دیدار کے لیے رکھا گیا۔ اس کے بعد ہنڈن گھاٹ پر آخری رسومات ادا کی گئی۔ Indian Student murdered in Canada

ٹورنٹو میں بھارتی طالب علم کا قتل
ٹورنٹو میں بھارتی طالب علم کا قتل
author img

By

Published : Apr 18, 2022, 5:19 PM IST

غازی آباد: اترپردیس غازی آباد صاحب آباد کے راج نگر کے رہنے والے کارتک ٹورنٹو میں ایم بی اے کی تعلیم حاصل کر رہے تھے ساتھ ہی ساتھ وہ پارٹ ٹائم میں ایک ریسٹورنٹ میں جاب کرتے تھے۔ 7 اپریل کو کارتک کو ٹورنٹو میں میٹرو اسٹیشن کے باہر ایک شخص نے گولی مار کر ہلاک کر دیا تھا۔

اس حوالے سے ٹورنٹو میں بھارتی سفارت خانے سے کارتک کے اہل خانہ کو اطلاع دی گئی تھی۔ پولیس نے طالب علم کے قتل کے ملزم کو عدالت میں پیش کیا۔ عدالت کی ہدایت پر کارتک کے خاندان کو معاملہ اٹھانے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی وکیل ملا ہے۔ Dead body of Indian Student reached Ghaziabad who killed in Canada

لواحقین کینیڈا جا کر پولیس سے رابطہ کریں گے۔ ساتھ ہی کینیڈا پولیس کا کہنا تھا کہ ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ اس کے علاوہ پولیس قتل کی وجہ جاننے کی کوشش کر رہی ہے۔ ان کے مطابق قرض لے کر بیٹے کو تعلیم کے لیے کینیڈا بھیجا تھا۔ حکومت ہند سے بھی اپیل کی گئی ہے کہ وہ فیملی ارکان کے کینیڈا جانے کے اخراجات برداشت کرے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.