ETV Bharat / state

پرتاپ گڑھ: کالج احاطے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

author img

By

Published : Sep 3, 2020, 5:47 PM IST

ریاست اترپردیش میں پرتاپ گڑھ ضلع ہیڈکواٹر سے 60 کلومیٹر مسافت پر تھانہ مہیش گنج علاقے کے پٹنہ نہر چوراہے کے نزدیک سنسکرت انٹر کالج کے احاطے سے قتل کی ہوئی خاتون کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

body of an unknown woman was recovered from the college premises
کالج احاطے سے نامعلوم خاتون کی لاش برآمد

ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ مغربی دنیش دیویدی نے بتایا کہ تھانہ مہیش گنج علاقے کے چتامن پور گاؤں کے پٹنہ نہر چوراہے کے نزدیک سنسکرت انٹر کالج کے احاطے سے پولیس نے ایک 35 سالہ خاتون کی لاش برآمد کی ہے، جس کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔

عورت کی لاش کے نزدیک ایک بانس کا ٹکڑا برآمد ہوا ہے، جس سے کنپٹی پر مار کر قتل کیا گیا ہے۔

مئو: کورونا کے علاوہ دیگر امراض کا بھی علاج کیا جا رہا ہے

پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج کر تحقیقات شروع کر دی ہے۔

اطلاع کے مطابق مقامی لوگوں نے یہ شبہ ظاہر کیا ہے کہ خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے بعد قتل کیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.