ETV Bharat / state

نوئیڈا: گمشدہ بچے کی لاش زیر تعمیر عمارت میں ملی، قتل کا شبہ

نوئیڈا کے سیکٹر 49 میں ایک بچے کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ یہ لاش ایک زیر تعمیر عمارت میں ملی ہے۔ جس پر قتل کا شبہ ہے۔

The body of a missing child was found in a building under construction in Noida
نوئیڈا: گمشدہ بچے کی لاش زیر تعمیر عمارت میں ملی، قتل کا شبہ
author img

By

Published : Oct 19, 2020, 4:40 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر نوئیڈا میں پولیس اسٹیشن سیکٹر 49 کے علاقے سرف آباد سیکٹر 73 کے رام چوہان سہاگن کا بیٹا پپو انوراگی 11 اکتوبر کی شام 6 بجے کے قریب اپنے گھر کے باہر کھیل رہا تھا اور وہ کھیلتے ہوئے اچانک غائب ہو گیا۔

نوئیڈا: گمشدہ بچے کی لاش زیر تعمیر عمارت میں ملی، قتل کا شبہ

کافی تلاش کے بعد اس کی اطلاع اہل خانہ نے پولیس کو دی اور پولیس اہلکاروں نے گمشدگی کا معاملہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کیا لیکن وہ بھی تلاش کرنے میں ناکام رہی۔

The body of a missing child was found in a building under construction in Noida
ایف آئی آر

ہفتہ بعد اس کی لاش اچانک گاؤں کی ایک زیر تعمیر عمارت میں گراؤنڈ فلور میں پڑی ہوئی ملی، جس کے بعد کنبہ کے ہوش اڑ گئے۔

کنبہ نے پولیس پر غفلت برتنے کا الزام عائد کیا ہے۔ اہل خانہ کا الزام ہے کہ پولیس نے ایف آئی آر درج کرنے میں پہلے وقت لیا اور رپورٹ درج کی بھی تو کارروائی نہیں کی۔ دیگر صورت میں بچہ آج زندہ ہوتا۔ وہیں پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.