ETV Bharat / state

رامپور: دسویں جماعت کی طالبات مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان سے ناواقف

رامپور کی گاندھی سمادھی پر مجاہدینِ آزادی کی قربانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مختلف اسکولوں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

دسویں جماعت کی طالبات مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان سے ناواقف

author img

By

Published : Aug 17, 2021, 8:04 PM IST

اترپردیش کے رامپور میں یومِ آزادی کی تقریب کے موقع پر کاکوری واقعہ میں شہید ہونے والے مجاہدینِ آزادی کو بھی یاد کیا گیا۔ مقررین نے خصوصی طور پر شہید اشفاق اللہ خان اور ان کے دیگر ساتھیوں کی قربانیوں کو یاد کیا۔ اس دوران رامپور کے مختلف اسکولز کے اساتذہ، طلبہ و طالبات نے بھی اس میں بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ملک کی آزادی میں اہم رول ادا کرنے والے اشفاق اللہ خان سے متعلق ہم نے دسویں درجہ کی طالبات سے بات کی۔

دسویں جماعت کی طالبات مجاہد آزادی اشفاق اللہ خان سے ناواقف

رامپور کی گاندھی سمادھی پر مجاہدین آزادی کی قربانیوں کو یاد کرنے کے مقصد سے خصوصی پروگرام کا اہتمام کیا گیا۔ جہاں مختلف اسکولوں کے اساتذہ اور طلبہ و طالبات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

یہ بھی پڑھیں:اسکولز کے ساتھ ساتھ مدرسوں میں بھی یوم آزادی کی تقریب منعقد

کاکوری واقعہ کو انجام دینے والے شہید اشفاق اللہ خان سے متعلق ہم نے جب تاریخ کے حوالے سے دسویں جماعت کی طالبات سے بات چیت کی تو وہ جواب نہیں دے پائے۔

اسی طرح ہم نے طالبات کو تاریخ پڑھانے والی ٹیچر سے بھی اشفاق اللہ خان سے متعلق جاننے کی کوشش کی۔

بہرحال یہ جوابات اس جانب متوجہ کرنے کے لئے کافی ہیں کہ تعلیمی معیار کو بہتر بنانے کی جانب سنجیدگی کے ساتھ غور وخوض کرنے کی ضرورت ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.