ETV Bharat / state

TDP Leaders Suspended: آندھراپردیش اسمبلی سے تیلگودیشم کے ارکان معطل

ایوان کے وقار کو برقرار رکھنے اور ایوان کا قیمتی وقت ضائع نہ کرنے سے معتلق اسپیکر کی اپیلوں کا ان احتجاجی ارکان پر کوئی اثر نہیں ہوا جس پر اسپیکر نے ان کو ایک دن کے لئے معطل کردیا۔ Speaker on TDP Leaders

آندھراپردیش اسمبلی سے تیلگودیشم کے ارکان معطل

author img

By

Published : Mar 21, 2022, 5:22 PM IST

آندھراپردیش اسمبلی سے تیلگودیشم کے ارکان کو معطل کردیاگیا۔ریاست کی اصل اپوزیشن جماعت کے ارکان نے اسپیکر کے پوڈیم کے قریب پہنچ کر ریاست میں غیر مجاز کشیدہ شراب کی فروخت کے خلاف احتجاج کیا تھا۔

ایوان کے وقار کو برقرار رکھنے اور ایوان کا قیمتی وقت ضائع نہ کرنے سے معتلق اسپیکر کی اپیلوں کا ان احتجاجی ارکان پر کوئی اثر نہیں ہوا جس پر اسپیکر نے ان کو ایک دن کے لئے معطل کردیا۔

ریاستی وزیر زراعت کے کنابابو نے برہمی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ تلگودیشم کے ارکان کا رویہ نامناسب ہے جس سے ایوان کی شبیہ متاثر ہوئی ہے۔

انہوں نے حکومت کے خلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے کا بھی الزام لگایا۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.