ETV Bharat / state

ٹیلی میڈیسن کی سہولیات سے لیس مرکزی کنٹرول روم کا قیام - Prof. Shahid Ali Siddiqui

ریاست اتر پردیش میں علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے جواہر لال نہرو میڈیکل کالج (جے این ایم سی) میں کووڈ 19 سے مبتلا مریضوں کی مستعدی کے ساتھ طبی نگہراست یقینی بنانے کے لیے ایک مرکزی کنٹرول روم قائم کیا گیا۔

ٹیلی میڈیسن کی سہولیات سے لیس مرکزی کنٹرول روم کا قیام

author img

By

Published : May 6, 2020, 4:46 PM IST

یہ کنٹرول روم کنسلٹنٹ ڈاکٹروں کے لیے آئسولیشن وارڈ میں ریذیڈنٹ ڈاکٹروں اور نرسنگ عملہ سے رابطہ استوار رکھنے میں مددگار ہے جس کے کرونا وائرس کے خلاف لڑائی میں جے این ایم سی کی کاوشوں کو تحفہ تقویت مل رہی ہے۔

جی این ایم سی کے پرنسپل پروفیسر شاہد علی صدیقی کی نگرانی میں یہ کنٹرول روم کام کر رہا ہے۔ انہوں نے کہا 'مربوط کمانڈ اور کنٹرول سنٹر 24 گھنٹے کام کر رہا ہیں اور مریضوں کی بندوبست میں فوری طور پر سہولیات بہم پہنچانے میں بہت کارگر ثابت ہو رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'پروٹوکول، نظم و نشق، بہبود وغیرہ سے متعلق مختلف کمیٹیوں سے وابستہ تکنیکی ماہرین اور فیکلٹی ممبران کے لیے تال میل کے ساتھ کام کرنے میں بھی اس سے مدد مل رہی ہے'۔

ٹیلی میڈیسن کی سہولیات سے لیس مرکزی کنٹرول روم کا قیام
ٹیلی میڈیسن کی سہولیات سے لیس مرکزی کنٹرول روم کا قیام
پروفیسر صدیقی نے کہا کہ 'کورونا وائرس کی وبا کے دوران جواہر لعل نہرو میڈیکل کالج میں ٹیلی میڈیسن ٹیکنالوجی ایک بے حد مفید اور کارگر ہتھیار کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے اور اسے وسیع پیمانے پر اپنایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ 'متاثرہ فرد سے جسمانی رابطے میں آئے بغیر اور ہمہ وقت طبی نگہراست کی ضرورت کے پیش نظر ٹیلی میڈیسن سے سہولیات بہم پہنچانا آسان ہوا ہے۔

پروفیسر صدیقی نے مزید کہا کہ 'مائکروبیالوجی شعبہ کے وی آر ڈی ایل لیباریٹری، پروفیسر حارث ایم خان کی سربراہی میں شاندار کام کر رہی ہے اور تین شفٹوں میں 24 گھنٹے کووڈ 19 کی جانچ ہو رہی ہیں، جس میں علی گڑھ ہی نہیں بلکہ پورے مغربی اترپردیش سے موصول ہونے والی نمونوں کی جانچ کی جارہی ہے۔پروفیسر حارث ایم خان نے مزید بتایا کہ 'بخار کی کلینک 6 مئی یعنی آج سے نئے او پی ٹی بلاک کی سائیکیا ٹری او پی ڈی میں صبح 8 بجے سے دوپہر 2 بجے تک چلے گی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.