ETV Bharat / state

Boy Smoking Cigarette In Cafe نابالغ بچوں کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے وائرل ویڈیو پر پولیس کی کاروائی - اترپردیش کے میرٹھ

میرٹھ کے لیساڈی گیٹ تھانہ علاقے کے تحت سمرگارڈن میں واقع ایک کیفے میں بچوں کی شگریٹ نوشی سے متعلق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد پولیس حرکت میں آگئی۔پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اس معاملے میں چند لوگوں کو گرفتار کرلیا ہے۔Boy Smoking Cigarette In Cafe

نابالغ بچوں کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں

author img

By

Published : Sep 21, 2022, 11:46 AM IST

اترپردیش کے میرٹھ میں کیفے میں ویڈیو گیم کھیلنے والے بچوں کی شگریٹ نوشی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد سنسنی پھیل گئی۔میرٹھ کے لیساڈی گیٹ تھانہ علاقے کے تحت سمرگارڈن کا یہ واقعہ ہے ۔بچوں کی سگریٹ نوشی کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد پولیس فورا حرکت میں آگئی۔Teenage Boy Smoking Cigarette In Cafe ,Video Viral On Social Media

نابالغ بچوں کی سگریٹ نوشی کرتے ہوئے ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس حرکت میں

ویڈیو وائرل میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ کیفے میں بیٹھے بچوں کی عمر محض 8 سے 12 سال لگ رہی ہے ۔ویڈیو لیساڈیگیٹ علاقے کے سمر گارڈن کالونی کی بتائی جا رہی ہے۔ ویڈیو میں تین بچے سگریٹ پیتے اور دھواں اڑاتے نظر آ رہے ہیں۔ میز پر کئی بچوں کے سامنے گلاس بھی رکھے ہوئے ہیں، جن میں بیئر نظر آرہی ہے۔

ان بچوں کے ہاتھوں میں سگریٹ دیکھ کر لوگ حیران رہ گئے۔جن کے ہاتھوں میں کاپی اور پنسل ہونی چاہیے۔ وہ سگریٹ کے دھوئیں سے اپنی زندگی برباد کر رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:Saharanpur Sports Officer Suspended سہارنپور کے اسپورٹس آفیسر معطل

غور طلب ہے کہ گزشتہ دنوں وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے کہا تھا کہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کی جا رہی ہے تاکہ منشیات فروش موجودہ نسل کے مستقبل کے ساتھ نہ کھیل سکیں۔ لیکن میرٹھ میں وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ بیان کے بیان کے برعکس منظر دیکھنے کوملا ۔Teenage Boy Smoking Cigarette In Cafe ,Video Viral On Social Media

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.