ETV Bharat / state

بارہ بنکی: متعدد مطالبات کے ساتھ اساتذہ کا احتجاج

author img

By

Published : Jan 21, 2020, 5:53 PM IST

Updated : Feb 17, 2020, 9:22 PM IST

اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں اساتذہ نے پرانی پینشن بحالی، پریرنا ایپ اور اسکولوں میں بنیادی سہولیات سمیت 12 مطالبات کو لے کر یوپی شکشک مہاسنگھ کے بینر کے تلے جمع ہو کر احتجاج کیا۔

متعدد مطالبات کو لے کر اساتذہ کا احتجاج
متعدد مطالبات کو لے کر اساتذہ کا احتجاج

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی کے گنا دفتر میں اکٹھا ہوئے اساتذہ کا مطالبہ ہے کہ پرانی پینشن بحال کی جائے، پریرنا ایپ کو واپس لیا جائے، جب تک حکومت اس کے لیے ضروری چیزیں مہیا نہیں کرا دیتی ہے، اسے نافذ نہ کیا جائے۔

بارہ بنکی: متعدد مطالبات کے ساتھ اساتذہ کا احتجاج

اس کے علاوہ اساتذہ نے اسکولوں میں پانی، سڑک اور دیگر بنیادی سہولیات کی فراہمی کا بھی مطالبہ کیا۔

احتجاج کے دوران اساتذہ نے نعرے بازی بھی کی۔ نعرے بازی کے دوران اساتذہ نے واضح طور پر حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات پورے نہ کیے گئے تو یہ حکومت واپس نہیں آئے گی۔ اس دوران اساتذہ نے 12 نکاتی میمورنڈم بھی دیا۔

Intro:پرانی پینشن بہالی، پریرنا ایپ اور اسکولوں میں بنیادی صحولیات سمیت 12 مطالبات کو لیکر یوپی شکشک مہاسنگھ کے بینر کے نیچے تمام درجے کے ٹیچرس نے یکجہ ہوکر احتجا کیا. ٹیچرس نے حکومت کو سیدھے چیلینج کیا ہے کہ ان کے مطالبات پر غور کریں نہیں تو حکومت دوبارہ واپس نہیں آئے گی.

Body:بارہ بنکی کے گنا دفتر میں یکجہ ہوئے ٹیچرس کا مطالبہ ہے کہ پرانی پینشن بحال کی جائے، پریرنا ایپ کو واپس لیا جائے جب تک حکومت اس کے لئے ضروری چیزیں مہیہ نہیں کرا دیتی ہے اسے نافذ نہ کیا جائے. اَ کے علاوہ ٹیچرس نے اسکولوں پانی سڑک اور دیگر بنیادی صحولیات دینے کا. بھی مطالبہ کیا. احتجاج کے دوران ٹیچرس نے مزید نعرےبازی کی. نعرہ بازی کے ذریعہ ٹیچرس نے واضح طور پر حکومت کو انتباہ کیا کہ اگر ان کے مطالبات پر نہ کئے گئے تو حکومت واپس نہیں آئے گی. اس دوران ٹیچرا نے 12 نکاتی میمورنڈم بھی حکومت کو دیا ہے.
بائیٹ پون کمار ورما، ضلع صدر یوپی شکشک سنگھ
بائیٹ انیتا اوستھی، یوپی شکشک سنگھ

Conclusion:
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:22 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.