ETV Bharat / state

سنہ 2000 میں مستقل کیے گئے اساتذہ کے لیے پنشن کا مطالبہ - ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے

ریاست اترپردیش کے ضلع مرادآباد میں ڈی ایم آفس کے باہر مادھیمک شکشا سنگھ کے ممبران و عہدیداران نے احتجاج کرتے ہوئے اپنے مطالبات پر مشتمل میمورنڈم صدر جمہوریہ، وزیر اعظم اور گورنر کے نام روانہ کیے۔

teachers protest front of dm office in moradabad
سنہ 2000 میں مستقل کیے گئے اساتذہ کے لیے پنشن کا مطالبہ
author img

By

Published : Sep 15, 2021, 5:31 PM IST

احتجاج کرنے والے ٹیچرز کا کہنا تھا کہ' ایسے اساتذہ جن کی تقرری سنہ 1993 میں ہوئی تھی اور سنہ 2000 میں مستقل کیا گیا تھا انہیں پنشن دیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ اس سلسلے میں انہوں نے ریاست کے نائب وزیر اعلی دنیش شرما سے ملاقات کی تھی جس پر نائب وزیر اعلی نے ہمارے مطالبات کو جلد پورا کرنے کا تیقن دیا تھا۔ لیکن اب تک ہمارے مطالبات پورے نہیں ہوئے۔'

انہوں نے مزید کہا کہ' سبھی مینجمنٹ اسکول کے اساتذہ کو میڈیکل ہیلتھ کی سہولت سرکاری اساتذہ کی طرح دی جائے۔'

ویڈیو

اتر پردیش مادھیمک شکشا سنگھ کے صوبائی سیکریٹری نے مزید کہاکہ' جن اساتذہ کو منیجمنٹ کالجوں میں سنہ 2000 تک مستقل کیا گیاہے اور ان کی تقرری سنہ 1993 میں ہوئی ہیں، انہیں پرانے تقرری کے مطابق پینشن کا فائدہ ملنا چاہیے'۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.