ETV Bharat / state

بارہ بنکی: اساتذہ بچوں کی کمی محسوس کر رہے ہیں

کووڈ-19 کے پیش نظر تعلیمی اداروں میں طلبہ کے آنے پر پابندی ہے، اس لیے یوم اساتذہ میں وہ جوش و خروش نظر نہیں آیا جو پہلے ہوا کرتا تھا۔ اسکولوں میں صرف ڈاکٹر رادھا کرشنن کو خراج عقیدت پیش کی گئی۔

teacher's day celebration in barabanki
بچوں کی کمی محصوص کر رہے ہیں اساتذہ
author img

By

Published : Sep 5, 2020, 4:26 PM IST

بارہ بنکی کے گورنمنٹ گرلس انٹر کالج میں تمام اساتذہ نے ملک کے پہلے نائب صدر جمہوریہ ڈاکٹر رادھا کرشنن کی تصویر پر گل پوشی کر کے انہیں خراج عقیدت پیش کی گئی۔

دیکھیں ویڈیو

اس کے بعد تمام اساتذہ نے اپنے ٹیچرس کے ساتھ کے تجربات ایک دوسرے کو بیان کیے۔ ٹیچرس کو اسکول میں بچوں کے نہ ہونے کی کمی محصوص ہوئی۔

اس دوران اساتذہ نے کہا، 'انہیں ہر وقت طلبہ کے نہ ہونے کی کمی کھلتی رہتی ہے۔'

مزید پڑھیں:

خصوصی رپورٹ: یوم اساتذہ کا تاریخی پس منظر

وہیں دوسری جانب بالا جی گروپس آف ایجوکیشن کی جانب سے یوم اساتذہ کے موقع پر خصوصی خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا گیا۔ اس کیمپ میں تقریباً 25 اساتذہ نے خون کا عطیہ کیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.