ETV Bharat / state

مئو: اساتذہ کی حکومت سے طلبہ کے مستقبل پر غور کرنے کی اپیل

مئو میں یوم اساتذہ کے موقع پر اساتذہ اور سرپرستوں نے حکومت سے تعلیمی سرگرمیوں پر نئی گائیڈ لائن جاری کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اساتذہ نے حکومت سے طلبا و طالبات کے مستقبل پر سنجیدگی سے غور کرنے کی اپیل کی ہے۔ اساتذہ کی دلیل ہے کہ جب بازاروں کو عوام کی سہولت کے لیے کھولنے کی اجازت دے دی گئی تو اسکولوں کو کیوں نہیں؟

author img

By

Published : Sep 5, 2020, 5:41 PM IST

teachers appeal new guidelines of students for government in mau
اساتذہ نے حکومت سے طلبہ کے مستقبل پر غور کرنے کی اپیل کی

واضح رہے کہ اترپردیش حکومت نے گزشتہ برس 2019-20 سے تعلیمی سیشن میں تبدیلی کی ہے۔ گزشتہ برسوں میں یکم جولائی سے شروع ہونے والے سیشن کا اختتام سالانہ امتحانات کے فوراً بعد ہو جاتا تھا۔

دیکھیں ویڈیو

نئے تعلیمی کیلنڈر کے مطابق اب اترپردیش کے پرائمری سے لیکر انٹرمیڈیٹ تک کے اسکول یکم اپریل سے شروع ہو رہے ہیں۔ ہر سیشن کا اختتام 31 مارچ کو ہوتا ہے۔

موسم گرما کی تعطیلات میں بھی تبدیلی کی گئی ہے۔ اب تعطیل 20 مئی سے 30 جون تک جاری رہتی ہیں۔

رواں برس کے مارچ ماہ سے ہی کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے لاک ڈاؤن کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ طلبا و طالبات کے سالانہ امتحان کے نتائج کا اعلان تو ہو گیا، لیکن نئے سیشن کا آغاز ابھی تک نہیں ہو سکا ہے۔

مزید پڑھیں:

خصوصی رپورٹ: یوم اساتذہ کا تاریخی پس منظر

نئے سیشن میں بچے ایک روز بھی اسکول میں حاضری نہیں دے سکے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.