ETV Bharat / state

Talimi Bedari Conference in Meerut طلبا میں تعلیم کے تئیں فکر پیدا کرنے کی کوشش

میرٹھ میں ایک تعلیمی بیداری کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مسلم نوجوانوں میں اعلی تعلیم حاصل کرنے کی فکر پیدا کرنے کی بات کہی گئی۔ Talimi Bedari Conference Held In Meerut

http://10.10.50.70:6060/reg-lowres/26-September-2022/up-mrt-01-talimibedariconferenceaurfikr-specialavbb-10007_26092022165411_2609f_1664191451_457.jpg

author img

By

Published : Sep 26, 2022, 6:05 PM IST

میرٹھ : مسلم سماج میں نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم سے آراستہ کرنے کے ساتھ ان کو تحقیق کے ذریعے اعلیٰ مقام حاصل کرانے کی غرض سے میرٹھ میں ایک تعلیمی بیداری کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں بہار کے سابق وزیر اور مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن قاضی انیس الرحمن نے طلباء کو تعلیم کی طرف متوجہ کرانے کے ساتھ ان کے اندر اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کی فکر پیدا کرنے کی بات کہی۔ Talimi Bedari Conference Held In Meerut

تعلیمی بیداری کانفرنس

مدرسہ امداد السلام صدر بازار میں منعقد تعلیمی بیداری کانفرنس میں بہار حکومت کے سابق وزیر و آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے رکن قاضی انیس الرحمن نے نوجوانوں کو تعلیم سے آراستہ کرانے کی بات کہی اس ک علاوہ نوجوانوں کو اعلیٰ تعلیم کے لئے تحقیق کے سینٹر کھولنے کی بھی بات کہی تاکہ طلباء کو ڈراپ آوٹ ہونے سے روکا جا سکے۔ وہیں مدرسہ کے مہتمم مشہود الرحمن نے کہا کہ بھارت ایک خوبصورت ملک ہے اس میں سبھی مذاہب کے لوگوں ساتھ لیکر آگے بڑھا جا سکتا ہے نئی میں تعلیم کی روشنی پیدا کرنے کے لیے سماج میں سبھی مذہب کے ذمہ داروں کو آگے آنا ہوگا۔ تاکہ ہمارا ترقی یافتہ ممالک میں سر فہرست بن سکے۔ Talimi Bedari Conference

اس تعلیمی بیداری کانفرنس میں جہاں طالب علموں کو اعلیٰ دلانے کے لیے اس غوروفکر کیا گیا وہیں سماج میں بڑھ رہی مذہبی دوریوں کو ختم کرنے کی بھی بات کہی گئی۔ تاکہ ملک میں امن سلامتی کے ساتھ ملک میں قومی یکجہتی کو بھی مضبوط بنایا جا سکے۔ Talimi Bedari Conference

یہ بھی پڑھیں : Missing Poster of MLA And Mayor میرٹھ میں اسمبلی رکن اور میئر کی گمشدگی کا پوسٹر چسپاں

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.