ETV Bharat / state

بم کی خبر محض افواہ، تاج محل دوبارہ کھلا - تاج محل میں بم کی خبر

تاج محل کی جانچ کے بعد اس خبر کو جعلی قرار دیا گیا اور تاج محل کو دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔ اس سے قبل تاج محل سے سیاحوں کو باہر نکالا گیا۔

agra
agra
author img

By

Published : Mar 4, 2021, 11:00 AM IST

Updated : Mar 4, 2021, 3:01 PM IST

تاج محل میں بم رکھنے کی خبر جعلی نکلی۔ اس سے قبل اترپردیش کے آگرہ میں واقع تاج محل میں دھماکہ خیز مادہ رکھے جانے کی اطلاع ملی تھی جس کے بعد تاج محل کو بند کر دیا گیا تھا۔ اس دوران تاج محل کے دونوں دروازے بند کر دیئے گئے تھے۔

تاج محل میں بم کی خبر جھوٹی نکلی

نامعلوم شخص کے ذریعہ فون پر دھماکہ خیز مادہ رکھے ہونے کی اطلاع دی گئی تھی جس کے بعد تاج محل کو بند کر دیا گیا تھا۔

اطلاع ملتے ہی سی آر پی ایف اور مقامی پولیس الرٹ ہے اور فون کال کی جانچ کی جا رہی ہے۔

تاج محل میں ہر زاویے سے جانچ کے بعد اس خبر کو جھوٹی قرار دیا گیا ہے اور اسے دوبارہ کھول دیا گیا ہے۔

Last Updated : Mar 4, 2021, 3:01 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.