ETV Bharat / state

اجمیر شریف سے مرادآباد پہنچے سید صولت حسین چشتی

مرادآباد میں چل رہی روٹی بینک تنظیم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روٹی بینک تنظیم غریب اور بے سہارا لوگوں کو روٹی دینے کا بہتر کام کر رہی ہے۔

author img

By

Published : Dec 7, 2020, 4:09 PM IST

Syed Solat Hussain Chishti reached Muradabad from Ajmer Sharif
اجمیر شریف سے مرادآباد پہنچے سید صولت حسین چشتی

اجمیر شریف خواجہ معین الدین چشتی کی درگاہ سے خواجہ غریب نواز کے جانشین حضرت خواجہ سید صولت حسین چشتی اور حضرت خواجہ سید غیاث الدین چشتی مرادآباد میں تشریف لائے۔

میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے سید صولت حسین چشتی نے کہا کہ صوفی سنت اور درگاہوں سے امن و امان کا پیغام دیا جاتا ہے درگاہوں پر ہر مذہب و ملت کے لوگ آتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ اجمیر شریف کی درگاہ پر کورونا وبا کے پیش نظر زائرین کا آنا بہت کم ہے کیونکہ ٹرینیں نہیں چل رہی ہیں۔ ملک کی حفاظت اور کورونا وبا سے نجات پانے کے لئے دعا کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک سے کورونا وبا جلد سے جلد ختم ہو۔

مرادآباد میں چل رہی روٹی بینک تنظیم کی تعریف کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ روٹی بینک تنظیم غریب اور بے سہارا لوگوں کو روٹی دینے کا بہتر کام کر رہی ہے اسی طرح اور تنظیموں کو بھی آگے آنا چاہیے روٹی بینک کا کام ایک بہتر کام ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.