ETV Bharat / state

دادری میں 5 کوئنٹل مٹھائیاں تباہ - کھانے کی اشیا کی چیکینگ میں مٹھائی کے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ

دادری میں فوڈ سیفٹی ڈپارٹمبنٹ نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے، 5 کوئنٹل سے زائد مٹھائیاں تباہ کردی گئیں۔

دادری میں 5 کنٹل مٹھائیاں تباہ کر دی گئی
author img

By

Published : Oct 24, 2019, 11:20 AM IST

ریاست اترپردیش میں گوتم بدھ نگر انتظامیہ اور فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے کھانے کی اشیا کی چیکینگ میں مٹھائی کے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ خراب اور ناقص مٹھائیاں تباہ بھی کر رہے ہیں.

دادری میں 5 کنٹل مٹھائیاں تباہ کر دی گئی
دادری میں 5 کنٹل مٹھائیاں تباہ کر دی گئی

اس تناظر میں 23 اکتوبر کو دادری میں راکیش کمار جینت کی موجودگی میں، فوڈ سیکیورٹی ٹیم نے چیکینگ کے دوران سونا کنفیکشنری کی دکانوں پر فنگس سے بھری تقریبا 5 کوئنٹل مٹھائیاں پائیں ۔

جس میں سفید رس گلہ، گلاب جامن ، لڈو ، پنیر ، گوار ، پیڑا وغیرہ انتہائی خراب حالت میں پائے گئے جو تباہ کر دی گئیں۔

تحصیلدار دادری راکیش جینت نے بتایا کہ ڈی ایم کے ہدایت پر یہ کاروائی دیوالی کے تہوار تک علاقے میں مشترکہ طور پر جاری رہے گی۔

Intro:Food and safety department other big action in tahsil dadari Gautam buddh Nagar greater NoidaBody:تحصیل دادری میں ایک اور بڑی کارروائی ، 5 کنٹل سے زائد مٹھائیاں تباہ کردی گئیں
نوئیڈا:
گوتم بودھ نگر
انتظامیہ اور فوڈ سیفٹی ڈیپارٹمنٹ کے اشتراک سے تابڑ توڑ کارروائیاں جاری ہیں۔ جس کے تحت ہر تحصیل میں انتظامیہ اور فوڈ سیفٹی کے افسران چیکنگ مہم جاری رکھتےہوئے کھانے کی اشیاءکے نمونے لینے کے ساتھ ساتھ خراب اور ناقص تباہ بھی کرا رہے ہیں. اس تناظر میں ، 23 اکتوبر کو تحصیلدار دادری راکیش کمار جینت کی موجودگی میں ، فوڈ سیکیورٹی ٹیم نے مٹھائی کے نمونے لینے کا کام کیا۔ سونا کنفیکشنری کی دکانوں پر فنگس سے بھری مٹھائیاں پائی گئیں۔ تقریبا 5 کوئنٹل سفید رسگلہ، گلاب جامن ، لڈو ، پنیر ، گوار ، پیڈا ، وغیرہ بوسیدہ حالت میں پائے گئے جو تباہ کر دی گیا۔ تحصیلدار دادری راکیش جینت نے بتایا کہ ڈی ایم کی ہدایت پر یہ کاروائی آئندہ دیوالی کے تہوار تک علاقے میں مشترکہ طور پر جاری رہے گی۔Conclusion:More than 5 kuntal spoild sweet were destroyed
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.