ETV Bharat / state

مرادآباد: انو پریا پٹیل کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر حامیوں میں خوشی - مرکز کی نریندر مودی حکومت

انو بریا پٹیل کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر مراد آباد امبیڈکر پارک میں ان کے حامیوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔ اس موقع پر اپنا دل پارٹی کے ضلع صدر سنی لگتا نے کہا کہ ہم وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہماری پارٹی کے قومی صدر کو کابینہ میں جگہ دی ہے۔

مرادآباد: انو بریا پٹیل کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر حامیوں میں خوشی

author img

By

Published : Jul 12, 2021, 5:03 AM IST

Updated : Jul 12, 2021, 6:57 AM IST

مرکز کی نریندر مودی حکومت نے اپنے کابینہ کی توسیع کی ہے۔ صدر جمہوریہ رام ناتھ کووند نے وزراء کو ان کے عہدے اور راز داری کا حلف دلایا۔ کابینہ میں اترپردیش کی میزا پور سے رکن پارلیمنٹ انو بریا پٹیل کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

مرادآباد: انو بریا پٹیل کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر حامیوں میں خوشی

انو بریا پٹیل کو کابینہ میں شامل کیے جانے پر مراد آباد امبیڈکر پارک میں ان کے حامیوں نے ایک دوسرے کو مٹھائیاں کھلاتے ہوئے خوشی کا اظہار کیا۔

اس موقع پر اپنا دل پارٹی کے ضلع صدر سنی لگتا نے کہا کہ ہم وزیراعظم نریندر مودی کا شکریہ ادا کرتے ہیں، جنہوں نے ہماری پارٹی کے قومی صدر کو کابینہ میں جگہ دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: آبادی کنٹرول مشن پر ٹکراؤ ملک و سماج کے مفاد میں نہیں: نقوی

وہیں پارٹی کارکن بین اگروال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جگہ جگہ مٹھائیاں بانٹ کر خوشی کا اظہار کیا جارہا ہے۔

Last Updated : Jul 12, 2021, 6:57 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.