ETV Bharat / state

شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مٹھائی تقسیم - مرکزی حکومت کسی مذہب یا غیر ملکی کے خلاف نہیں

ریاست اترپردیش کے سہارنپور میں بی جے پی کارکنان نے لوک سبھا سے شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر خوشی کا اظہار کرتے ہوئے مٹھائی تقسیم کی۔

شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مٹھائی تقسیم
شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مٹھائی تقسیم
author img

By

Published : Dec 11, 2019, 4:41 AM IST

سہارنپور کے ٹیچر کالونی میں منعقدہ پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے سہارنپور بی جے پی کے صدرگجراج رانا نے کہا کہ ملک کو طویل عرصے سے این آر سی جیسے تاریخی بل کی ضرورت تھی۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے مسلم ممالک میں ہندو ، بدھ ، جین اور پارسی برادری کے ساتھ مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک اور ہراساں کرنے کے واقعات کی وجہ سے وہ بھارت میں پناہ لیتے ہیں۔ یہ بل ان کی مستقل بھارتی شہریت کے لیے کارگر ثابت ہوگا۔

رانا نے نہرو کو مذہبی بنیادوں پر ملک کی تقسیم کا معمار بتایا۔ انہوں نے کہا کہ نہرو کی غلطیوں کو اب وزیر اعظم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے درست کیا ہے۔

شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مٹھائی تقسیم

انہوں نے حکومت سے ملک بھر میں NRC نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مہیلا مورچہ کے انچارج شبھلیش شرما اور ڈاکٹر کانٹا تیاگی نے کہا کہ مرکزی حکومت کسی مذہب یا غیر ملکی کے خلاف نہیں ہے، بلکہ گھس پیٹھوں اور غیرقانونی عناصر کے خلاف ہے۔

انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹی کے ووٹ بینک کی سیاست کی وجہ سے اس نے اس بل کو مسلم مخالف قرار دیا اور کہا کہ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنا ملک میں غیر قانونی طور پر ملک دشمن عناصر کی حمایت کرنا ہے۔

Intro:اینکر 

سہارنپور

         سہارنپور کے علاقے دیوبند میںبی جے پی کارکنوں نے لوک سبھا میں شہریت ترمیمی بل کی منظوری پر مٹھائی تقسیم کرکے خوشی کا اظہار کیا۔منگل کے رووز دیوبند کی

Body:ٹیچرکالونی میں منعقدہ ایک پروگرام میں ، بی جے پی کے شہر صدر گجراج رانا نے کہا کہ ملک کو طویل عرصے سے این آر سی جیسے تاریخی بل کی ضرورت تھی۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان جیسے مسلم ممالک میں ہندو ، بودھ ، جین اور پارسی برادری کے ساتھ مذہبی بنیادوں پر امتیازی سلوک اور ہراساں کرنے کے واقعات کی وجہ سے وہ ہندوستان میں پناہ لیتے ہیں۔ یہ بل ان کی مستقل ہندوستانی شہریت کے لئے کارگر ثابت ہوگا۔ رانا نے نہرو کو مذہبی بنیادوں پر ملک کی تقسیم کا معمار بتایا۔ انہوں نے کہا کہ نہرو کی غلطیوں کو اب پی ایم مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ نے درست کیا ہے۔ انہوں نے حکومت سے ملک بھر میں NRC نافذ کرنے کا مطالبہ کیا۔ مہیلا مورچہ کے انچارج شبھلیش شرما اور ڈاکٹر کانٹا تیاگی نے کہا کہ مرکزی حکومت کسی مذہب یا غیر ملکی کے خلاف نہیں ہے ، بلکہ گھس پیٹھوں اور غیرقانونی عناصر کے خلاف ہے۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن پارٹی کے ووٹ بینک کی سیاست کی وجہ سے ، اس نے اس بل کو مسلم مخالف قرار دیا اور کہا کہ شہریت ترمیمی بل کی مخالفت کرنا ملک میں غیر قانونی طور پر ملک دشمن عناصر کی حمایت کرنا ہے۔

Conclusion:بائٹ:1 گجراج رانا(بی جے پی شہر صدر)
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.