ETV Bharat / state

سوتنتر دیو سنگھ کا راہل پر زبانی حملہ

اترپردیش بی جے پی کے ریاستی صدر سوتنتر دیو سنگھ بنارس کے دو روزہ دورے پر ہیں۔اسی دوران انہوں نے وزیر اعظم نریندرمودی پرراہل گاندھی کے ذریعے دیئے گئے بیان پر راہل کو تنقید کا نشانہ بنایا۔

سوتنتر دیو سنگھ کا راہل پر زبانی حملہ
سوتنتر دیو سنگھ کا راہل پر زبانی حملہ
author img

By

Published : Feb 7, 2020, 8:10 PM IST

Updated : Feb 29, 2020, 1:37 PM IST

اترپردیش بی جے پی کے ریاستی صدر وارانسی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوسرے دن سو تنتر دیو سنگھ نے کارکنوں کے ساتھ اہم میٹنگ کی۔ اس دوران انہوں نے 11 فروری کو پنڈت دین دیال اپادھیائے کی یوم وفات پر منائے جانے والے پروگرام کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

سوتنتر دیو سنگھ کا راہل پر زبانی حملہ

جائزہ اجلاس سے قبل انہوں نے کانگریس پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ کانگریسی پاگل ہوگئے ہیں اور راہل گاندھی پاگل کی طرح باتیں کررہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ راہل گاندھی کو سوچنا چاہیے کہ وہ قومی سطح کی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور فکری اعتبار سے پسماندہ ہے۔

واضح رہے کہ راہل گاندھی نے دہلی کے انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ ملک میں بے روزگاری بڑا مسئلہ بنتے جا رہا ہے ایسے میں ملک کا نوجوان وزیراعظم نریندرمودی کو ڈنڈے سے مارے گا ۔ اسی کے ردعمل میں ریاستی صدر نے 'راہل گاندھی کو ذہنی پسماندگی اور پاگل کی طرح بات 'کرنے کی بات کہی۔

سواتنترودیو سنگھ نے کہا کہ 11 فروری کو پنڈت دین دیال جی کی تاریخ پیدائش ہے۔ ہم اس دن کو 'یوم اعتراف' کے طور پر منائیں گے۔ اس کے بعد ہم چوپال کے ذریعہ ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں کے درمیان پہنچیں گے اور نریندر مودی حکومت کی حصولیابوں کو بارے میں بتاکر ان کے شکوک و شبہات کو دور کریں گے۔

Intro:Body:
بی جے پی کے ریاستی صدر وارانسی کے دو روزہ دورے پر ہیں۔ اس دورے کے دوسرے دن سو تنتر دیو سنگھ نے کارکنوں کے ساتھ اہم میٹنگ کیا. اس دوران انہوں نے 11 فروری کو پنڈت دین دیال اپادھیائے کی یوم وفات پر منائے جانے والے یوم اعتراف کی تیاریوں کا بھی جائزہ لیا۔

جائزہ اجلاس سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ راہول گاندھی پاگل کی طرح باتیں کررہے ہیں۔ انہیں سوچنا چاہئے کہ وہ قومی سطح کی پارٹی کی قیادت کر رہے ہیں اور فکری اعتبار سے پسماندہ ہیں.

واضح رہے گی راہل گاندھی نے دہلی کے انتخابی ریلی میں کہا تھا کہ ملک میں بے روزگاری بڑا مسئلہ بنتے جا رہا ہے ایسے میں وزیراعظم نریندرمودی کو ملک کا نوجوان ڈنڈے سے مارے گا ۔ اسی کے ردعمل میں ریاستی صدر نے راہل گاندھی کو ذہنی پسماندگی اور پاگل کی طرح بات کرنے تک کہہ ڈالا

۔

سواتنترودیو سنگھ نے کہا کہ 11 فروری کو پنڈت دین دیال جی کی تاریخ پیدائش ہے۔ ہم اس دن کو یوم اعتراف کے دن کے طور پر منائیں گے ، ان سب کا جائزہ لیا گیا ہے۔ اس کے بعد ، ہم چوپال کے ذریعہ ضلع کے ایک گاؤں میں لوگوں کے درمیان پہنچیں گے اورنریندر مودی حکومت کی حصولیابوں کو شمار کرا کر ان کے شکوک و شبہات کو دور کریں گے

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا کے او ایس ڈی او ایس ڈی گوپال کرشنا مادھو کو سی بی آئی نے 2 لاکھ روپے رشوت لیکر گرفتار کیا ہے۔ اس سوال پر بات کرتے ہوئے بی جے پی کے ریاستی صدر نے کہا کہ وزیر اعظم نریندر مودی چاہتے ہیں کہ پوری دنیا بدعنوانی سے پاک امن کی راہ پر آگے بڑھے.Conclusion:
Last Updated : Feb 29, 2020, 1:37 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.