ETV Bharat / state

پولیس اہلکار کی مشتبہ حالت میں موت - police in-charge committed suicide by hanging himself.

تھانہ انچارج ببو مشرا کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی جس سے پولیس محکمہ میں افرا تفری کا ماحول ہے۔

پولیس اہلکار کی مشتبہ حالت میں موت
پولیس اہلکار کی مشتبہ حالت میں موت
author img

By

Published : Feb 26, 2020, 10:11 AM IST

Updated : Mar 2, 2020, 2:54 PM IST

ریاست اترپردیش میں ضلع امبیڈکر نگر کے جیت پور پولیس تھانہ میں تعینات تھانہ انچارج ببو مشرا کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی جس سے پولیس محکمہ میں افرا تفری کا ماحول ہے۔

واقعے کے بعد تھانہ انچارج کو ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا جہاں پولیس اہلکار بھی موقع پر موجود رہے حالانکہ بتایا جارہا ہے کہ تھانہ انچارج نے خود ہی پھانسی لگا کر خودکشی کرلی ہے۔

پولیس اہلکار کی مشتبہ حالت میں موت
پولیس اہلکار کی مشتبہ حالت میں موت

۔ انسپکٹر کے موت کی وجہ ابھی تک واضح نہیں ہو پائی ہے

بتایا جا رہا ہے کہ 3 ماہ قبل بھی جیٹ پور پولیس اسٹیشن کے احاطے میں ایک خاتون فوجی نے خودکشی کی تھی۔

Last Updated : Mar 2, 2020, 2:54 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.