ETV Bharat / state

ڈاکٹر کفیل کو سپریم کورٹ سے راحت - ڈاکٹر کفیل خان

گورکھپور میڈیکل کالج میں مریض بچوں کو بچانے والے ڈاکٹر کفیل خان کو سپریم کورٹ سے بڑی راحت ملی ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : May 10, 2019, 3:43 PM IST

Updated : May 10, 2019, 3:59 PM IST

سپریم کورٹ نے الاؤنس اور دیگر بقایا جات ادا کرنے کے احکامات جاری کئے ۔

ڈاکٹر کفیل نے اپنی معطلی کو عدالت میں چیلنج کیا تھا۔

عدالت نے ڈاکٹر کفیل کی معطلی پر اتر پر دیش حکومت کو 90 دنوں کے اندر جانچ مکمل کرنے کا حکم دیا۔

یوگی حکومت نے ڈاکٹر کفیل خان کو 7 ستمبر 2016 کو ڈیوٹی کے دوران مبینہ لاپرواہی کی وجہ سے معطل کیا تھا۔

Intro:Body:

muddassir

Conclusion:
Last Updated : May 10, 2019, 3:59 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.