ETV Bharat / state

شاہین باغ کی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند - اترپردیش نیوز

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج کرنے والی خواتین کو بریلی سے حمایت ملی ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں مسلسل احتجاج کرنے والی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند ہوئی ہے۔ شہر کے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے تاج پیلیس میرِج ہال میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنی ناراضگی کا اظہار کیا۔ مسلم خواتین تنظیم نے خواتین کے ساتھ دہلی کوچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

شاہین باغ میں دھرنے پر پیٹھی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند

author img

By

Published : Jan 12, 2020, 8:15 AM IST

خصوصی طور پر سب کا حق فاؤنڈیدشن کی سربراہ رفیعہ شبنم نے تمام خواتین تنظیم کو شہر کے تاج پیلیس میرِج ہال میں جمع کیا۔ یہاں مسلم خواتین تنظیموں کے علاوہ دیگر مذاہب و تنظیم سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھی شرکت کی۔

شاہین باغ میں دھرنے پر پیٹھی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند، دیکھیں ویڈیو

یہاں خطاب کرتے ہوئے پروفیسر چارو مہروترا نے کہا کہ 'ملک میں خواتین کی طاقت اور ان کے احترام کا دعویٰ کرنے والی مرکزی حکومت اب کیوں خاموش ہے۔ خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ پولیس لاٹھیاں برسا رہی ہے۔'

شاہین باغ میں دھرنے پر پیٹھی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند
شاہین باغ میں دھرنے پر پیٹھی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند

اس موقع پر رفیعہ شبنم نے کہا کہ 'گزشتہ دنوں ملک کی مختلف ریاستوں میں خواتین کے ساتھ زیادتی کے واقعات رونما ہو ہوئے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ اُن کے حق کے لیے ہر سطح پر مقابلہ کیا جائےگا۔ دہلی میں ایک طویل عرصے سے خواتین شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔'

مرکزی حکومت نے ابھی تک ان خواتین کے سامنے اپنا کوئی نمائندہ نہیں بھیجا ہے۔ پولیس مسلسل خواتین پر ظلم کر رہی ہے۔ جے این یو سمیت تمام ایسے معاملے در پیش آ رہے ہیں، جہاں خواتین کی توہین کی جا رہی ہے۔ ہماری تنظیم شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کی حمایت کرتی ہے۔ آئندہ 12 جنوری کو ہمارا ایک وفد شاہین باغ جاکر اُنکی حمایت کریگی۔

Intro:up_bar_1_support to shaheen bagh women protesters_avb_7204399

سی اے اے اور این آر سی کے خلاف احتجاج پر بیٹھی خواتین کو بریلی سے حمایت ملی ہے۔ دہلی کے شاہین باغ میں دھرنے پر پیٹھی خواتین کی حمایت میں بریلی سے آواز بلند ہوئ ہے۔ شہر کے مختلف طبقہ سے تعلق رکھنے والی خواتین نے تاج پیلیس میرِج ہال میں سی اے اے اور این آر سی کے خلاف اپنے غصّہ اور ناراضگی کا اظہار کیا۔ مسلم خواتین تنظیم نے خواتین کے ساتھ دہلی کوچ کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔
Body:
خصوصی طور پر سبکا حق فاؤنڈیدشن کی سربارہ رافیعہ شبنم نے تمام خواتین تنظیم کو شہر کے تاج پیلیس میرِج ہال میں جمع کیا۔ یہاں مسلم خواتین تنظیموں کے علاوہ دیگر مذاہب و تنظیم سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بھی شرکت کی۔ یہاں خطاب کرتے ہوئے پروفیسر چارو مہروترا نے کہا کہ ملک میں خواتین کی طاقت اور ان کے احترام کا دعویٰ کرنے والی مرکزی حکومت اب کیوں خاموش بیٹھی ہے۔ خواتین کو ہراساں کیا جارہا ہے۔ پولیس لاٹھیاں برسا رہی ہے۔ اس موقع پر رافیعہ شبنم نے کہا کہ گزشتہ دنوں ملک کی مختلف ریاستوں میں خواتین کے ساتھ بدکاری اور زیادتی کے واقعات رونما ہو رہے ہیں۔ اب وقت آگیا ہے کہ اُنکے حق کے لیئے ہر سطح پر مقابلہ کیا جائےگا۔ دہلی میں ایک طویل عرصے سے خواتین شہریت ترمیمی قانون (سی اے اے) اور قومی رجسٹر برائے شہریت (این آر سی) کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ مرکزی حکومت نے ابھی تک ان خواتین کے سامنے اپنا کوئ نمائندہ نہیں بھیجا ہے۔ پولیس مسلسل خواتین پر ظلم کر رہی ہے۔ جے این یو سمیت تمام ایسے معاملے در پیش آ رہے ہیں، جہاں خواتین کی توہین کی جا رہی ہے۔ ہماری تنظیم شاہین باغ میں دھرنے پر بیٹھی خواتین کی حمایت کرتی ہے۔ آئندہ 12 جنوری کو ہمارا ایک وفد شاہین باغ جاکر اُنکی حمایت کریگی۔

بائٹ 01۔۔ چارو مہروترا، پروفیسر، بریلی کالج، بریلی
بائٹ 02۔۔ رافیعہ شبنم، سربراہ، سبکا حق فاؤنڈیشن
Conclusion:
مستفیض علی خان،
ای ٹی وی، بھارت اردو،
بریلی
+919897531980
+919319447700
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.