ETV Bharat / state

اعظم خاں کے گھر پر پولیس کا نوٹس

سماج وادی پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خان اور ان کے فرزند عبداللہ اعظم کو سکیورٹی عملہ ساتھ نہ رکھنے پر ایک نوٹس جاری کیا گیا ہے۔

سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خاں
author img

By

Published : Aug 3, 2019, 10:15 AM IST

ریاست اترپردیش کے شہر رامپور سے رکن پارلیمان سماجوادی پارٹی کے سینیئر رہنما اعظم خاں کی اور بیٹے عبداللہ اعظم کی سکیورٹی کے پیش نظر رامپور پولیس بے حد فکرمند ہے۔

پولیس نے اعظم خاں کی رہائش گاہ کے باہر ایک نوٹس چسپاں کیا ہے، پولیس کا کہنا ہے کہ اعظم خاں اور ان کے فرزند اور رکن عبداللہ اعظم کو گنر ملے ہوئے ہیں، لیکن یہ دونوں رہنما اپنے ساتھ گنر لیکر نہیں چلتے، اس لیے پولیس کو تشویش ہے۔

ڈاکٹر اجے پال شرما، سپرنٹنڈینٹ آف پولیس رامپور

سماجوادی پارٹی کے رہنما اور رکن پارلیمان اعظم خاں اور ان کے بیٹے عبداللہ اعظم کو پولیس نے اپنے ساتھ گنر لیکر چلنے کا مشورہ دیا ہے۔

پولیس کے مطابق اعظم کے ساتھ دو سکیورٹی گارڈز اور ان کے بیٹے کے ساتھ ایک سکیورٹی گارڈ تعینات ہیں۔

Intro:سماجوادی پارٹی کے رکن پارلیمان آعظم خاں کی سکیورٹی کو لیکر رامپور پولیس کافی فکرمند ہو گئی ہے۔ آعظم خاں کی رہائش گاہ کے باہر سکیورٹی پوسٹر چپکایا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق آعظم خاں اور ان کے ممبر اسمبلی بیٹے عبد اللہ آعظم کو گنر ملے ہوئے ہیں، لیکن جان بوجھکر دونوں رہنماء اپنے ساتھ گنر کو لیکر نہیں چلتے ہیں۔

Body:وی او
سماجوادی پارٹی کے رہنماء اور رکن پارلیمان آعظم خاں و ان کے ممبر اسمبلی بیٹے عبداللہ آعظم کو پولیس نے اپنے ساتھ گنر لیکر چلنے کا مشورہ دیا ہے۔ پولیس کے مطابق آعظم کے ساتھ دو سکیورٹی گارڈس اور ان کے بیٹے کے ساتھ ایک سکیورٹی گارڈ رہتا ہے۔
بائٹ: ڈاکٹر اجئے پال شرما، ایس پی رامپور

Conclusion:ای ٹی وی بھارت کے لئے رامپور سے ابوالکلام خان کی رپورٹ
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.