ETV Bharat / state

گرمیوں کی تعطیل میں سمر کیمپ - گرمی

بھارت کے مختلف حصوں میں اسکولز اور کالجز میں ایک طویل وقفے کے لیے گرمیوں میں تعطیل ہوا کرتی ہے، اس تعطیل میں جہاں لوگ سیر و تفریح کرتے نظر آتے ہیں وہیں کچھ حصوں میں اس کا ایک بہتر استعمال بھی ہوتا ہے۔

متعلقہ تصویر
author img

By

Published : Jun 25, 2019, 10:14 PM IST

ریاست اترپردیش کے ضلع بارہ بنکی میں گرمیوں کی تعطیل کے موقع پر القرآن انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے اسکول و کالجز کے طلبا کو مذہب اسلام کے تعلق میں بنیادی احکامات سے روشناس کرایا جارہا ہے۔

اس 10 روزہ سمر کیمپ میں اسلام کی بنیادی باتوں کے ان طلبہ و طالبات کو سکھایا جا رہا ہے جو اسکول اور کالج کی تعلیم حاصل کرنے کے دوران اسلامی امور کی کی طرف توجہ نہیں دے پاتے ہیں۔ ان لوگوں کے لیے یہ ایک اچھا موقع ہوتا ہے جب کہ قلیل عرصے میں اسلام کی بہت سی باتیں جان لیتے ہیں۔
رواں برس بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں 10 روزہ اسلامی کیمپ شروع ہو گیا ہے۔ اس میں طلبہ و طالبات کو اسلام کی اس حد تک تعلیم دی جا رہی ہے کہ وہ اسے سمجھ کر اپنی عملی زندگی میں اتار سکیں۔

متعلقہ ویڈیو

اس کیمپ میں جو شریک ہو رہے ہیں، ان کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہتر موقع ہے جب انہیں اسلام کو سمجھنے کا موقع مل رہا ہے۔

القرآن انسٹیوٹ بارہ بنکی کے علاوہ ریاست اترپردیش کے کئی اضلاع میں اسلامی کیمپ منعقد ہوتا ہے۔ تاکہ تعطیل کے دوران طلبہ اور دیگر لوگوں کو اسلام کی تعلیمات سے آگاہ کیا جاسکے اور انہیں اچھا شہری اور اچھا مسلمان بنایا جاسکے۔

اسلام انسان کو ایک بہتر سماجی اور معاشتری زندگی گزارنے کی تعلیم دیتا ہے، اس کی تعلیم یہ ہے کہ سماج میں ایک ذمہ دار اور اعلیٰ اقدار والے شہری ہوں تاکہ سماج فلاح و بہبود کی طرف گامزن ہو۔

اسلام کی انہیں اصولوں کو مدنظر رکھ کر طلبہ و طالبات کو خالی اوقات میں اسلام کےبارے میں بتایا جاتا ہے تاکہ وہ اسے اپنائیں، جہاں وہ سکولی تعلیم حاصل کر رہے ہیں وہیں وہ مذہب کی جانکاری بھی حاصل کرکے اپنی زندگی اور بہتر بنائیں کیوں کہ مذہب انسان کو ایک بہتر زندگی گزارنے کی تعلیم دیتا ہے۔

Intro:گرمی کی تعطیل کے دوران دین اور اسلام کو سمجھانے کے لئے لکھنؤ کے القرآن انسٹیوٹ نے بارہ بنکی میں 10 روزہ اسلامی سمر کیمپ کا انعقاد کیا ہے۔ بارہ بنکی میں دو جگہوں پر یہ سمر کیمپ منعقد کرایا جا رہا۔ حلانکہ تعطیل کی وجہ سے ان میں آنے والوں کی تعداد بہت زیادہ نہیں ہے۔ لیکن جو لوگ دین کو سمجھنا چاہتے ہیں ان کے لئے یہ کیمپ کافی مفید ثابت ہو رہا ہے۔

Body:بارہ بنکی کے عظیم الدین اشرف اسلامیہ انٹر کالج میں ان دس روزہ اسلامی کیمپ شروع ہو گیا ہے۔ سمر کیمپ میں طلبہ کو اسلام کی اس حد تک تعلیم دی جا رہی ہے کہ طلبہ اسے سمجھ کر اپنی عملی زندگی میں اسے اتار سکیں۔ سمر کیمپ میں طلبہ کو بتایا جا رہا ہے کہ اسلام کیا ہے، ایمان کیا ہے، قرآن اور احادیث کیا ہے یہ تمام چیزیں بتائی جا رہی ہیں۔
بائیٹ حما، استاد

ان دنوں اسکولوں میں گرمی کی تعطیل جاری ہے۔ جس کی وجہ سے سمر کیمپ میں زیادہ تعداد نہیں ہے۔ لیکن اس کے باوجود کچھ طلبہ ہیں جو اس کی اہمیت سمجھتے ہیں۔ اور وہ اسے گرمی کی تعطیل کے دوران ایک تحفہ مان رہی ہیں۔ کیوں کہ بارہ بنکی میں کوئی ایسا ادارہ نہیں ہے جو اسلام کی تعلیم دے سکے۔
بائیٹ نغمہ، طلبہ
بائیٹ آئیشہ، طلبہ

القرآن انسٹیوٹ بارہ بنکی کے علاوہ یو پی کے کئی اضلاع میں اسلامی کیمپ منعقد کراتا ہے۔ تاکہ تعطیل کے دوران طلبہ اور لوگ اسلام کی تعلیم حاصل کر کے اسے ٹھیک طرح سے سمجھ سکیں اور بہتر مسلمان بن سکیں۔
بائیٹ انور خان، ممبر القرآن انسٹیوٹ

Conclusion:جس دور میں اسلام کے خلاف کثرت سے آوازیں بلند ہو رہی ہیں۔ ایسے میں یہ ضروری ہے کہ ہمیں اسلام کی بہتر اور مزید معلومات ہو۔ یہ سمر کیمپ اس مقصد کو پورا کرنے میں بڑا کردار ادا کر سکتے ہیں۔ لیکن ضرورت یہ ہے کہ ہم ان کیمپوں تک بیدار ہوکر جائیں ضرور۔
ای ٹی وی بھارت کے لئے بارہ بنکی سے محمد عمیر کی رپورٹ

بائیٹ نغمہ اسکارف میں
آئیشہ نقاب میں
حما کالے برقعے میں
انور شرٹ میں
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.