ETV Bharat / state

بہرائچ میں لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی

author img

By

Published : Dec 18, 2019, 11:22 AM IST

بہرائچ میں ریپ کی دھمکی سے تنگ آکر ضلعی عدالت میں ایک لڑکی نے اس وقت زہر کھایا، جب عدالت سماعت کررہی تھی۔

بہرائچ میں لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی
بہرائچ میں لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی

ریاست اترپردیش کے شہر بہرائچ میں جنسی زیادتی کی دھمکی سے تنگ آکر متاثرہ نے ضلعی عدالت میں پاسکو ایکٹ کورٹ کے سامنے زہر کھالیا، لڑکی کے زہر کھانے سے عدالت کے احاطے میں افراتفری پھیل گئی۔

بہرائچ میں لڑکی نے خودکشی کی کوشش کی

لڑکی کو فوراً ایمبولینس کے ذریعے ضلع ہسپتال میں علاج کے لیے بھیجا گیا، جہاں ڈاکٹرز کے علاج کے بعد لڑکی کی حالت مستحکم بتایا جارہا ہے، لیکن زہر کے اثر کی وجہ سے لڑکی ابھی کچھ بھی بول نہیں پارہی ہے، جبکہ لڑکی کو دھمکی دینے کے الزام میں ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

ایسا خیال کیا جارہا ہے کہ دو برس قبل قیصر گنج کے علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نیازالدین نام کے ملزم کو نامزد کرکے اس کے خلاف 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔

نیازالدین کا یہ کیس عدالت میں چل رہا تھا، کیس ختم کرنے اور صلح کرانے کے لیے ملزم کی جانب سے لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی تھی، جبکہ لڑکی ملزم کو سزا دلوانا چاہتی تھی۔

ملزم کی طرف سے دھمکی اور متاثرہ کے زہر کھانے کے معاملے میں ایک بار پھر پولیس نے دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔

Intro:بہراءیچ. عشق میں ناکام معشوقہ نے کھایا کچیہری میں زہر Body:بہرائچ- عدالت کے احاطے میں عورت نے کھایا زہر (حالت تشویشناک)
بہراءیچ - عصمت دری کے ملزم کی دھمکی سے تنگ آکر ، عصمت دری کی شکار نے سول عدالت میں پاسکو ایکٹ کورٹ کے سامنے زہر کھا لیا / لڑکی کے زہر کھانے سے عدالت کے احاطے میں افراتفری پھیل گئی۔ فوراً ایمبولینس منگا کر لڑکی کو ضلع اسپتال علاج کے لئے بھیجا گیا جہاں گھنٹوں علاج کے بعد لڑکی کی حالت خطرے سے باہر بتائی جا رہی ہے ، لیکن زہر کے اثر کی وجہ سے وہ عورت بولنے سے قاصر ہے- خاتون کو دھمکی دینے کے الزام میں ملزم کوگرفتار کر لیا ہے۔ بتایا جارہا ہے کہ 2 سال قبل قیصر گنج کے علاقے میں ایک لڑکی کے ساتھ عصمت دری کا واقعہ پیش آیا تھا جس میں نیازالدین نام کے ملزم کو نامزد کراسکے خلاف 376 کے تحت مقدمہ درج کیا گیا تھا۔ معاملہ عدالت میں چل رہا تھا- کیس ختم کرنے اور صلح کرانے کے لئے ، ملزم کی جانب سے لڑکی کو جان سے مارنے کی دھمکی دی جارہی تھی جبکہ لڑکی ملزم کو سزا دلوانا چاہتی تھی ملزم کی طرف سے دھمکی اور متاثرہ کے زہر کھانے کے معاملے میں ایک بار دوبارہ پولیس نے سرگرمی دکھاتے ہوئے دھمکی دینے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے
Conclusion:
بائٹ۔ اجے پرتاپ (ایس پی سٹی)
بائٹ - وکٹیم کے وکیل کا معاون
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.