لکھنو:بھارتی سہیل دیو پارٹی کے قومی صدر اوم پرکاش راجبھر نے کہا کہ عباس انصاری جانچ ایجنسیوں کا مکمل تعاون کررہے ہیں۔ گرفتاری کے بعد کوئی نیا مقدمہ درج نہیں ہوا ہے۔ ہم لوگ پورے معاملے کو باریکی سے دیکھ رہے ہیں۔کسی کو یوں پریشان نہیں کرسکتے ہیں۔Suheldev Bharatiya Samaj Party President Om Prakesh Rajbhar Reaction Abbas Answari Arrest
انہوں نے کہا کہ اترپردیش اسمبلی میں دو اہم عوامی مدعے ہیں جن کا ذکر ضروری ہے ۔موجودہ وقت میں غریب کمزور طبقے کے لوگ کے گھروں کی بجلی کنکشن کاٹے جارہے ہیں۔انہیں پریشان کیا جارہا ہے لیکن سرمایہ دار کے گھروں کو بجلی فراہم کی جارہی ہے ۔
مزید پڑھیں:Kashmiri AMU Student Goes Missing کشمیری طلباء نے لاپتہ طالب علم کو ڈھونڈنے تیزی لانے کی اپیل کی
ان کا کہنا ہے کہ کانگریس کے دور میں ممبئی ہائی کورٹ کے تبصرے کو دہرایا ہے ۔کہ ای ٹی اور سی بی آئی کے حوالے سے عدالت نے کہا تھا کہ حکومت کا طوطا ہے۔ اس پر کیا کہا جاسکتا ہے۔Suheldev Bharatiya Samaj Party President Om Prakesh Rajbhar Reaction Abbas Answari Arrest