ETV Bharat / state

ملک بھر میں چینی ملوں پر گنا کسانوں کا قرض - رواں مالی سال

ملک بھر میں سب سے زیادہ بقایا اترپردیش کی چینی ملوں پر ہے۔

فائل فوٹو
author img

By

Published : Jun 22, 2019, 6:30 PM IST

رواں مالی سال میں ملوں پر گنا کسانوں کا بقایا 18جون تک بڑھ کر تقریبا 19,000 کروڑ روپے ہو گیا تھا۔ اس میں سب سے زیادہ بقایا اترپردیش کی ملوں پر ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اترپردیش کے چینی ملوں پر کسانوں کا بقایا 11,082 کروڑ روپے تک پہنچ گیا ہے۔

اس کے بعد کرناٹک میں 1,704 کروڑ روپے اور مہاراشٹرا میں 1,338 کروڑ روپے کا بقایا ہے، پنجاب میں گنا کسانوں کے ملوں پر 989 کروڑ روپے بقایا ہے، گجرات اور بہار میں 965 کروڑ روپے سے 923 روپے تک پہنچ گیا ہے۔

وزیر برائے امور صارفین رام ولاس پاسوان نے راجیہ سبھا میں ایک سوال کے جواب میں کہا کہ چینی ملوں کے ذریعہ کسانوں کو گنا کی قیمتوں کی ادائیگی ایک مسلسل عمل ہے۔

حالانکہ گزشتہ سیشن کے دوران چینی کی پیداوار میں اضافہ کے سبب اسکی قیمتوں میں تخفیف درج کی گئی تھی۔

اس طرح چینی ملوں میں نقد کی صورتحال پر منفی اثر مرتب ہوئے تھے۔

Intro:Body:

Priyanka, Sonia to visit Rae Bareli to thank voters

Lucknow: UPA chairperson Sonia Gandhi will visit Rae Bareli, her parliamentary constituency, on Wednesday to thank her voters for re-electing her with an overwhelming margin.

She will be accompanied by her daughter and Congress General Secretary Priyanka Gandhi Vadra, who will arrive in Rae Bareli on Tuesday evening.

Rae Bareli is the only seat that the Congress won in Uttar Pradesh in the 2019 general elections.

During her visit, Sonia Gandhi is set to review the party's dismal performance in polls and also strategise the course for the upcoming 2022 Assembly elections in Uttar Pradesh.

Both Sonia and Priyanka Gandhi will personally meet and thank the booth level workers of the Congress party and the voters of Rae Bareli who helped the Grand Old Party to retain its bastion.

"The leaders will review the party's poor performance in the recently concluded general elections. All the key Congress post holders of UPCC have been called in to ascertain the reason behind the poll debacle," said Congress spokesperson Anshu Awasthi.

All district level office bearers of the party will be present at the meeting on Wednesday.

Priyanka and Sonia, however, will not visit Amethi this time.

Amethi had defeated Congress President in the recently concluded elections and Union Minister Smriti Irani had won by a margin of over 55,000 votes. The Congress has already appointed a two-member committee to probe the reason for the defeat.

Conclusion:
ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.